میں آج سے دس سال پہلے یہاں سے گزرا تھا اب سنا ہے اس کو بھی خستہ حال کر دیا ہے کیا یہ درست ہےدوستی ٹنل
شاہراہِ فیصل - لال کوٹھی سے فائن ہاؤس - بےچاری عوام گھر جا رہی ہے۔یہ کونسی روڈ ہے کراچی کی ؟ ساری ٹریفک ایک سائڈ پر ہے بس
یہ ہسپتال نہیں ۔ ایف ٹی سی ہے۔ فائننس اینڈ ٹریڈ سینٹر - شاہراہِ فیصل۔ بلمقابل گورا قبرستان
یہ کونسی ہسپتال ہے کراچی کی یار مجھے نام یاد نہیں
میرے گھر کے بالکل پاسکراچی پورٹ
یہ فیسبک پر دستیاب ہے۔یوٹیوب بند ہونے کی وجہ سے میں آپکو ایک ویڈیو کا لنک نہیں دے سکونگا
لیکن آپ اس کو تلاش کر کے دیکھئے گا
Peshawar to Islamabad Time Lapse کے نام سے سرچ کیجئے گا
اچھی ویڈیو بنی ہوئی ہے
Mash Production کی بنائی وہی ہے
لگتا ہے آپ نے یہاں کافی سرمایہ کاری کر رکھی ہے جو کوئی دسویں (شاید میں کم بتا رہا ہوں ) بار اسی عمارت کی تصویر لگائی ہے