پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

ابو کاشان

محفلین
یوٹیوب بند ہونے کی وجہ سے میں آپکو ایک ویڈیو کا لنک نہیں دے سکونگا
لیکن آپ اس کو تلاش کر کے دیکھئے گا
Peshawar to Islamabad Time Lapse کے نام سے سرچ کیجئے گا
اچھی ویڈیو بنی ہوئی ہے
Mash Production کی بنائی وہی ہے
یہ فیسبک پر دستیاب ہے۔
 
Top