arifkarim
معطل
اس میں کونسا شرعی اصول لے آئے ہو عارف ؟
اونچی عمارتیں قوم لوط و ثمود بناتی تھیں کیونکہ وہ سمجھتی تھیں کہ انمیں وہ ہمیشہ رہیں گی۔ یہی حال آجکل عربیوں کا ہے!
اس میں کونسا شرعی اصول لے آئے ہو عارف ؟
یہ شائید شرعی اصول نہیں ہے بھائی۔اونچی عمارتیں قوم لوط و ثمود بناتی تھیں کیونکہ وہ سمجھتی تھیں کہ انمیں وہ ہمیشہ رہیں گی۔ یہی حال آجکل عربیوں کا ہے!
یہ شائید شرعی اصول نہیں ہے بھائی۔
بہت اچھے یار۔قرآن پاک جس سے سب سے زیادہ شرعی اصول وضع کئے گئے، پتا ہے،محمد مصطفیٰ صللہعلیہسلم پر کب نازل ہوا تھا؟تو اِسوقت جو اصول شرعی کہلاتے ہیں، وہ کیسے شرعی ہیں؟ وہ بھی تو وفات محمد مصطفیٰ صللہعلیہسلم کے کئی سو سال بعد لکھے گئے ہیں۔ اب ہم نئے شرعی اصول کیوں نہیں بنا سکتے؟