پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

فرخ

محفلین
اونچی عمارتیں قوم لوط و ثمود بناتی تھیں کیونکہ وہ سمجھتی تھیں کہ انمیں وہ ہمیشہ رہیں گی۔ یہی حال آجکل عربیوں کا ہے!
یہ شائید شرعی اصول نہیں ہے بھائی۔

اور پچھلی قوموں‌کی تو بہت سی برائیاں‌موجود ہیں‌تقریبا ساری دنیا کی قوموں‌میں، پھر کیا خیا ل ہے ایسا شرعی اصول نافذ کرنے کا ان برائیوں پر؟
 

فرخ

محفلین
تو اِسوقت جو اصول شرعی کہلاتے ہیں، وہ کیسے شرعی ہیں؟ وہ بھی تو وفات محمد مصطفیٰ صللہعلیہسلم کے کئی سو سال بعد لکھے گئے ہیں۔ اب ہم نئے شرعی اصول کیوں نہیں بنا سکتے؟
بہت اچھے یار۔قرآن پاک جس سے سب سے زیادہ شرعی اصول وضع کئے گئے، پتا ہے،محمد مصطفیٰ صللہعلیہسلم پر کب نازل ہوا تھا؟
محمد مصطفیٰ صللہعلیہسلم کے بعد خلفائے راشدین نے انہی اصولوں کی بنیا د پر باقی اصول مرتب کئے اور اصل بنیادیں فراہم کیں۔ اور محمد مصطفیٰ صللہعلیہسلم کے بعد خلفائے راشدین کا زمانہ بھی پڑھ لینا۔
حتی کہ چاروں آئمہ اکرم نے بھی انہی اصولوں کی تشریحات اور انہی کی بنیا د پر تحقیقات کیں۔۔۔

نئے شرعی اصول تب بنتے ہیں‌جب پہلے سے موجود اصول میں‌کوئی حل نہ ہو اور وہ بھی اجتہاد کے ذریعے، اور یہ کام علماء اکرام کرتے ہیں ، تم اور میں‌نہں
 
Top