پاکستان زندہ باد
نعرہ تو لگا دیا. یہ الگ بات ہے کہ آپ آج کراچی میں الیکشن کروا لیں، یہی مردہ باد کا نعرہ لگانے والے جیتیں گے.
ایم کیو ایم بھٹو اور مرد مومن ضیاء الحق کا وہ ناسور ہے جو ملک کے سب سے بڑے شہر کے امن کو رفتہ رفتہ تباہ کرتا رہتا ہے۔ اس ناسور کو ختم کرنا اتنا آسان کام نہیں۔مسائل کا حقیقی حل نعرے لگانے سے زیادہ ضروری ہے.
آپ نے ٹھیک کہا. بھٹو اور ضیاء کے انجام کے بعد اب اس ناسور کے خاتمے کا انتظار ہےایم کیو ایم بھٹو اور مرد مومن ضیاء الحق کا وہ ناسور ہے جو ملک کے سب سے بڑے شہر کے امن کو رفتہ رفتہ تباہ کرتا رہتا ہے۔ اس ناسور کو ختم کرنا اتنا آسان کام نہیں۔
مہاجرین کو حقوق ایک اکثریتی سندھی صوبائی آبادی میں نہیں مل سکتے۔ اسکے لئے پورے نظام کی تبدیلی درکار ہوگی جہاں لوکل گورنمنٹ سسٹم لاگو ہوتا ہے۔
ضیا کی باقیات تو آج تک موجود ہیںآپ نے ٹھیک کہا. بھٹو اور ضیاء کے انجام کے بعد اب اس ناسور کے خاتمے کا انتظار ہے