پاکستان سری لنکا میں

شمشاد

لائبریرین
یونس خان 32 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ

کپتان ٹُک ٹُک میدان میں۔

اظہر علی کا انفرادی اسکور 143

مجموعی اسکور 458
 

شمشاد

لائبریرین
آج میچ کے تیسرے دن پاکستان نے 551 اسکور، چھ کھلاڑی آؤٹ پر سری لنکا کو کھیلنے کی دعوت دے دی ہے۔

سری لنکا کا مجموعی اسکور 70 ہے، جبکہ اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہو چکا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے دن کا کھیل ختم کہ بارش کی نظر ہو گیا۔

سری لنکا کا مجموعی اسکور 70 ہے، جبکہ اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہو چکا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی جبکہ آج صرف 10 اوورز کا کھیل باقی ہے۔

سری لنکا نے 252 اسکور بنائے ہیں اور اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔

تینوں وکٹیں جنید خان نے حاصل کی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج چوتھے دن کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 278 اسکور بنائے تھے اور اس کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پانچویں دن کا کھیل جاری ہے۔

پاکستان نے سری لنکا کو 391 پر آؤٹ کر دیا تھا اور اپنی دوسری اننگ کھیلتے ہوئے 100 اسکور دو کھلاڑی آؤٹ پر سری لنکا کو دوسری اننگ کھیلنے کی دعوت دی تھی۔

اس وقت سری لنکا اپنی دوسری اننگ 55 اسکور، ایک آؤٹ پر کھیل رہا ہے۔ جبکہ 23 اوور کا کھیل باقی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین بین الاقوامی ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ Pallekele میں کھیلا جا رہا ہے۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔

ابھی صرف 16 اوور کا کھیل ہوا ہے کہ پاکستان نے 56 اسکور کے عوض اپنی چار وکٹیں کھو دی ہیں۔ (غالباً 20-20 سمجھ کر کھیل رہے ہوں گے)
 
Top