عبداللہ محمد
محفلین
مطلب کون چلا رہا ہے یار یہ ٹوئٹر اکاؤنٹ۔۔۔
مزید غمناک وغیرہکافی حد تک غمناک۔
مزید غمناک وغیرہکافی حد تک غمناک۔
پھٹیچر سے مراد عمران خان صاحب خود ہیںOn 6th March, the very next day of PSL final, Imran Khan hosted a press conference in which is called Darren Sammy, David Malan and all other international players ‘phateechar’ and disgraced any international player who came to Lahore to take part in PSL 2017 by saying that “no one knows any of these players.”
حوالہ
Imran Khan Calls Darren Sammy, David Malan And Other International Cricketers Who Attended PSL "Phateechar"
دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں ہمارے کھپتان صاحب ۔ صحت کے لیے دعاوں کی اپیل کی جاتی ہے
ان کھلاڑیوں میں ویوین رچرڈ شامل ہیں یا نہیں اس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا کیونکہ آفٹر آل وہ بھی پی ایس ایل کا حصہ تو تھے
پھٹیچر سے مراد عمران خان صاحب خود ہیں
ہم پی ٹی آئی سپورٹر ہیں
ابھی کہیں نہ کہیں سے کوئی پی ٹی آئی سپورٹر نکل آئے گا اور پھر
پھٹیچر نے اب خان کی رہی سہی زندگی پیچھا نہیں چھوڑنا۔پھٹیچر اور ریلو کوٹہ عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب پر فائز
بندے سے گزارش ہے کہ اپنا تعارف بھی کرا دے۔سنگا ،مہیلا کے ساتھ ساتھ اس بار آفریدی بھی کرچی کی نمائندگی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اس دفعہ بندہ کراچی کاسپورٹر ہے جبکہ یونائیٹڈ کو بھی نیک تمنات ہیں۔
وعلیکم السلامسنگا ،مہیلا کے ساتھ ساتھ اس بار آفریدی بھی کرچی کی نمائندگی کر رہے ہیں