خان صاب نے حکم دیا ہے میرے نام کے انکلوژر کی ٹکٹس مفت دی جائیں۔
صد شکر قذافی صاب حیات نہیں ورنہ سارے میچز مفت کروانے کا کہہ دیتے تو ہم کیا کرتے۔۔
 
خان صاب کو ترجمان پنجاب حکومت کا جواب!!
"ٹکٹوں کے پیسے بھجوا دیں، انکلوژر فری کر دینگے"
کھپے جی کھپے

خان صاب نے حکم دیا ہے میرے نام کے انکلوژر کی ٹکٹس مفت دی جائیں۔
صد شکر قذافی صاب حیات نہیں ورنہ سارے میچز مفت کروانے کا کہہ دیتے تو ہم کیا کرتے۔۔
 
محمد وارث

لائبریرین
کوئی دوست بتا دے کہ فائنل کے لیے زلمی کا کون کون سا کھلاڑی آ رہا ہے، کوئٹہ والے تو جواب دے چکے، علم نہیں ہمارے سر جی بھی آ رہے ہیں کہ نہیں۔ نہیں آ رہے تو خدا حافظ ہی کہہ لیں، پہلے ہی ہر وقت "دشمنوں" کی نظر بد سے ڈرتا ہوں ان کے لیے۔ ہماری بیگم کہتی ہے کہ یہ "تمھارا رچرڈز "اتنا ایکسائٹڈ ہوتا ہے کہ اس کو کسی دن گراؤنڈ میں ہی کچھ ہو جانا ہے۔ جس کے ساتھ وہ "تمھارا" لگا دے اُس کی جانی دشمن ہو جاتی ہے جیسے "تمھارا غالب"، "تمھاری اُردو محفل"، اللہ اللہ۔:)
 
ابھی تک کی خبروں کے مطابق زلمی والے سارے آ رہے سوائے سمتھ پاٹیل کے اُسکا کوئی کاؤنٹی کنٹریکٹ کا مسئلہ
جبکہ گلیڈی ایٹرز نے انعام الحق (بنگالی ) ریاد ایمرٹ (ویسٹ انڈیز) ایلٹن چیغمبرا، سین اروین (زمبابوین) مورنی وین وائک (جنوبی افریقن) سائن کئے ہیںیہ سب آ رہے ہیں۔۔

اعزاز چیمہ کو عُمر گل کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

آخری تدوین:
Top