عبداللہ محمد
محفلین
ٹورنامنٹ کے بہترین بلے با ز ٹرافی کو
حنیف محمد ٹرافی کا نام دیا گیا ہے۔
یہ تو سنگا کو اپنے بیگ میں ابھی سے ڈال لینی چاہئیے
حنیف محمد ٹرافی کا نام دیا گیا ہے۔
یہ تو سنگا کو اپنے بیگ میں ابھی سے ڈال لینی چاہئیے
پچھلی مرتبہ بھی اول پوزیشن پر آئی تھی لاہور قلندر اس مرتبہ بھی اول پوزیشن پر ہی آئے گی ۔۔۔۔۔۔۔یااللہ خیر،یعنی اس بار پھر لاہور کا پہلے ایڈیشن جیسا حال ہونے والا ہے؟ازرائے تفنن
میرے خیال میں کوئٹہ سے پیشگی معذرت کر لی جائے ۔۔۔۔۔۔آخری خبریں آنے تک ۔۔
پی ایس ایل کی آفیشل ویب سائٹ ۔۔ حوالہ
PSL Schedule 2017 | Pakistan Super League 2017 Fixtures
کوئٹہ میں بڑے نام کم ہیں ۔۔ تو یہ فقرہ تو بنتا ہے ۔۔میرے خیال میں کوئٹہ سے پیشگی معذرت کر لی جائے ۔۔۔۔۔۔
جی ناموں کو تھوڑا بڑا کر دیں تو شاید کچھ صورت نکل سکے جیسے ۔۔۔کوئٹہ میں بڑے نام کم ہیں ۔۔ تو یہ فقرہ تو بنتا ہے ۔۔
Dont under estimate the power of a common man
لیوک رائٹ انگلینڈ والے اور عمر گُل ایچ بی ایل والے کو آپ وغیرہ وغیرہ میں تو شامل نہ کریںجی ناموں کو تھوڑا بڑا کر دیں تو شاید کچھ صورت نکل سکے جیسے ۔۔۔
سر سرفراز احمد میمن کراچی والے
سر کیون پیٹرسن ساؤتھ انگلینڈ والے
سر احمد شہزاد سیلفی
وغیرہ وغیرہ
ہم نے سنا ہے شعیب اختر کے زمانے میں عمر گل کو "پشاور رکشہ" کہا جاتا تھالیوک رائٹ انگلینڈ والے اور عمر گُل ایچ بی ایل والے کو آپ وغیرہ وغیرہ میں تو شامل نہ کریں
سوری میں محمد بے نواز ناکام کو بھی بھول گیا اور بسم اللہ شریف خان خواہ کو بھی ۔۔۔۔۔۔لیوک رائٹ انگلینڈ والے اور عمر گُل ایچ بی ایل والے کو آپ وغیرہ وغیرہ میں تو شامل نہ کریں
جی بالکل ۔۔ بادام کھائیں ۔۔سوری میں محمد بے نواز ناکام کو بھی بھول گیا اور بسم اللہ شریف خان خواہ کو بھی ۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے مجھے باداموں کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔
دوسری بات کہ ہم عام آدمی نہیں اور پہلی بات چلغوزے ہم نے پچھلی سردیوں میں خوب کھائے مگر اس بار دوست نے اپنے چلغوزوں کو ہوا تک نہیں لگنے دی ۔۔۔۔۔۔جی بالکل ۔۔ بادام کھائیں ۔۔
ویسے بھی اب کچھ ہی تو ڈرائی فروٹ ہیں تو عام انسان کی پہنچ میں ہیں ۔ ورنہ چلغوزے وغیرہ تو اب قصے کہانیوں میں ہی رہ گئے ہیں
ہاہاہاہا ۔۔دوسری بات کہ ہم عام آدمی نہیں اور پہلی بات چلغوزے ہم نے پچھلی سردیوں میں خوب کھائے مگر اس بار دوست نے اپنے چلغوزوں کو ہوا تک نہیں لگنے دی ۔۔۔۔۔۔
قائد کا تو پورا پاکستان ہے، جس میں کشمیر بھی شامل ہے، جبکہ ہم نے کشمیر کو PSL میں شامل ہی نہیں کیا۔قائد کا تو کراچی تھا کیا یہ نئے والے قائد کی بات ہو رہی ہے؟