اور بطخ کی حمایت کس طرف ہوگی بارش کی صورت میں ۔ ؟

زلمی کے خلاف میچ ہے۔
کہنے کا مقصد تھا کہ میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے کے قوی امکان ہیں۔
اور یوں دونوں ٹیمز کو ایک ایک پوائنٹ مل جاؤ اور قلندرز کا کھاتہ کھل جاسی۔۔۔
 
پنڈی میں بارش رُکی ہوئی تاہم فی الحال میچ شروع ہونا ممکن نہیں
پاکستانی وقت کے مطابق سوا آٹھ بجے معائنہ کیا جائے گا۔ پھر طے ہوگا کہ میچ ہو گا یا نہیں اگر ہوگا تو کتنے اوورز کا۔ وغیرہ وغیرہ !!
 
عجیب وجیب کا پتہ نہیں لیکن فی الوقت یہی قانون رائج ہے اور اسی کی پیروی کرنی ہوگی۔۔
اس سے پہلے سلو اوور ریٹ کی وجہ سے دوسری اننگ سے اوور کاٹ لئے جاتے ہیں جسکی وجہ سے اکثر پاکستان کو 46-47 اوورز ملتے تھے ہدف کے تعاقب کے لئے۔۔۔


سلو اور ریٹ کا قانون کچھ عجیب نہیں لگتا آپ کو؟
 
بیٹسمین کے ساتھ ساتھ پاکستانی باؤلرز بھی کافی سست ہیں :)

سست نہیں تیز تھے اور ہیں۔ :)
ماضی میں پاکستان باؤلنگ اٹیک میں 3 مین سٹریم پیسر اور آل راؤنڈر ہوا کرتے تھے۔
جس وقت ٹیمز سوا گھنٹے کی پہلی بریک پر 16-17 اوورز کروا چُکی ہوتی تھیں پاکستانی پیس اٹیک نے بمشکل 13-12 اوورز پھینکے ہوتے تھے۔۔ جنکو کمپینسیٹ کرنے کے لئے نیچے اسپنرز کو درمیانی اوورز تیزی سے پھینکنے پڑتے تھے۔۔۔
 
میچ 12 اوورز پر سائیڈ پر مشتمل ہوگا۔
ٹاس کچھ دیر میں ہوا چاہتا ہے۔

میچ 21:55 پر شروع ہوگا۔۔۔

شاید یہ فارمیٹ قلندرز کے لئے مناسب رہے گا
 
Top