عبداللہ محمد
محفلین
آج کھیلے گئے میچ میں کنگز نے با آسانی زلمی کو زیر کر لیا۔۔
آج کے میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل:
آج کے میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل:
لاہور قلندرز بھی ثابت قدمی کے ساتھ ہر میچ ہار رہے ہیں۔آج کھیلے گئے میچ میں کنگز نے با آسانی زلمی کو زیر کر لیا۔۔
آج کے میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل:
اب کل دیکھیئے کیا دھمال ڈالتے ہیں ۔لاہور قلندرز بھی ثابت قدمی کے ساتھ ہر میچ ہار رہے ہیں۔
پچھلی 5 سال سے یہی تو دیکھ رہے ہیںاب کل دیکھیئے کیا دھمال ڈالتے ہیں ۔
کیا واقعی پچھلے سیزنز میں بھی کچھ نہیں جیتا ؟پچھلی 5 سال سے یہی تو دیکھ رہے ہیں
دیر آئے درست آئے۔ پاکستان کا اگلا وزیر اعظم ڈیرن سمی ہی ہوگا۔یہ ابھی پاکستانی بنا نہیں اور پہلے ہی شاہینو کی حرکتیں سمجھ گیا۔
اس نے بالکل درست کہا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ یہ اس کا آخری سیزن ہے پاکستان میں۔ ابھی ایک دو روز پہلے ایک میچ میں ٹاس کے وقت کپتان سیمی صاحب کو یہ بھی صحیح طور پر علم نہیں تھا کہ کون کون کھیل رہا ہے اور ٹیم میں کیا کیا تبدیلیاں ہوئی ہیں، میرا ماتھا اسی وقت ٹھنکا تھا۔یہ ابھی پاکستانی بنا نہیں اور پہلے ہی شاہینو کی حرکتیں سمجھ گیا۔
یہ کیا چل رہا ہے ؟؟؟اس نے بالکل درست کہا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ یہ اس کا آخری سیزن ہے پاکستان میں۔ ابھی ایک دو روز پہلے ایک میچ میں ٹاس کے وقت کپتان سیمی صاحب کو یہ بھی صحیح طور پر علم نہیں تھا کہ کون کون کھیل رہا ہے اور ٹیم میں کیا کیا تبدیلیاں ہوئی ہیں، میرا ماتھا اسی وقت ٹھنکا تھا۔
خریدے گا کون ؟اب بھی نہ جیتے تو رانا فواد کو ٹیم بیچ دینی چاہیے۔
ن لیگ کے معاشی ماڈل کے مطابق پی ایس ایل کی کوئی اور ٹیم بیجتے وقت لاہور قلندر ساتھ میں مفت دے دینی چاہیےخریدے گا کون ؟