188 رنز جوڑنے ہوں گے قلندرز کو۔
پی ایس ایل انتظامیہ درخواست ہے اتنے بڑے ہدف کو جوڑنے کے لئے قلندرز کو دو باریاں دینے کا انتظام کیا جائے۔۔
 
3 چھکوں کی مدد سے ڈنک نے 13ویں اوور سے 20 رنز کا ڈنگ لگا دیا ہے۔
اب آخری 42 گیندوں فی گیند 2 رنز کے ذریعے 84 رنز بنانے ہیں۔۔۔
 
Screenshot-20200308-222844-Facebook.jpg
 
Top