قلندرز نے پہلی مرتبہ ایک ٹورنامنٹ میں چار میچز جیتے ہیں (یا آٹھ پوائنٹس) حاصل کئے ہیں۔
قلندرز کو کوالیفائی کرنے کے لئے اگلے دو میچز میں سے ایک میں کامیابی درکار ہے جبکہ دونوں میں فتح پا کر تو لاہور کوالیفائر کے لئے بھی کوالیفائی کر سکتا ہے۔۔


Screenshot-20200310-232408-3.png


اسوقت ٹورنامنٹ کافی اوپن ہو چُکا ہے۔
ملتان اور پشاور کے علاوہ چاروں ٹیمز ہی کوالیفائی کرنے اور ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کی پوزیشن میں ہیں۔
 
آج کا میچ ملتان بمقابلہ کوئٹہ بارش کی نظر ہومء کا خدشہ۔۔۔
ابھی تک ٹاس نہیں ہو سکا اور رم جھم بھی جاری ہے۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
افسوس کہ دفاعی چمپین بہت ابتدائی مرحلے میں ہی مقابلے سے باہر ہو گئی۔

ویسے اس بار پی ایس ایل کا رنگ کافی مختلف ہے۔ اور کچھ رنگ میں بھنگ بارش نے ڈالا ہوا ہے۔ :)
 
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔
قلندرز نے مسلسل تین میچز چیس کر کے جیتے ہیں۔
دیکھتے ہیں کہ آج وہ کیا گُل کھیلاتے ہیں۔۔۔
 
کافی چھوٹا ہدف کے لیکن قلندرز کو اسکا دفاع کرنا چاہیے کہ بقول لاہور انکا اصل ہتھیار انکا پیس اٹیک اور پی ڈی پی باؤلرز ہیں تو آج اُنکا اپنا لوہا منوانا چاہیے۔۔
 
Top