کراچی نے سوپر اوور سے 13 رنز نکال لئے۔

ملتان کو 14 رنز درکار ہیں۔

آئی پی ایل میں رول تھا کہ جبتک نتیجہ نہیں آئے گا سوپر اوور چلتا رہے گا معلوم نہیں یہاں کیا اصول ہے۔ شاید یہی ہو۔
 

جاسم محمد

محفلین
آئی پی ایل میں رول تھا کہ جبتک نتیجہ نہیں آئے گا سوپر اوور چلتا رہے گا معلوم نہیں یہاں کیا اصول ہے۔ شاید یہی ہو۔
EmyWi_UXcAIbx7U
 
قلندرز کے کپتان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور: فخر زمان، تمیم اقبال، مححمد حفیظ، سہیل اختر، سمیت پٹیل، بین ڈنگ، ڈیوڈ ویزے، فیضان راجا، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، دلبر حسین

پشاور: امام الحق، حیدر علی، فیٍف ڈو پلیسی، شعیب ملک، صہیب مقصود، ہارڈس ولائجن، وہاب ریاض، محمد عرفان، کارلوس بریتھ ویٹھ، راحت علی، ثاقب محمود
 
صہیب مقصود آؤٹ ہو کر پویلین پہنچ چُکے، فیف کریز پر آ چُکے اور اب ایمپائر چیک کر رہے کہ کہیں گیند سپائیڈر کیم کی رسی سے تو نہیں ٹکرائی۔

کافی سارے سیاپے کے بعد آؤٹ کا فیصلہ برقرار۔

پشاور 32/2
4 اعشاریہ 3 اوورز
 
قلندرز کو 171 رنز عبورنے ہوں گے اگلے مرحلے تک پہنچنے کے لئے۔
شبنم نے آؤٹ فیلڈ پر ڈیرے جما لئے ہیں جسکا اثر آخری اوورز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اسلئے کافی زیادہ چانسز ہیں تعاقب کہ تاقتیکہ لاہور کچھ قلندرانہ نہ کر دیں۔
حارث نے آخری اوور سے 18 رنز دے کار پشاور کا ہدف اچھا خاصا معقول بنا ڈالا ہے۔
 
فخر زمان پویلین واپس
انگلش پیسر کی پی ایس ایل میں پہلی گیند پر وکٹ

لاہور 25/1
2 اعشاریہ 4 اوورز

مزید 146 رنز درکار 104 گیندوں میں
 
Top