اب تو اس لڑی میں بھی
ڈیڈیکیٹڈ ٹو رانا صاحب
چوٹ پر چوٹ کھا کے ہنستا ہوں
اب تو فولاد ہو گیا ہوں میں
رانا فواد ہو گیا ہوں میں
عشق منسوب ہو گیا مجھ سے
جیسے فرہاد ہو گیا ہوں میں
رانا فواد ہو گیا ہوں میں
جیت کو دفن کر دیا میں نے
غم سے آزاد ہو گیا ہوں میں
رانا فواد ہو گیا ہوں میں
اور کچھ دُور ہو گئی منزل
اور کچھ شاد ہو گیا ہوں میں
رانا فواد ہو گیا ہوں میں
۔۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی
پنجابی اسٹیبلشمنٹ اب ہر جگہ دھاندلی تو نہیں کروا سکتی نااگر کسی پی ایس ایل دونوں پنجابی بلکہ تیسری کوئی پنجابی ٹیم بھی فائنل میں پہنچ گئی تو ٹائٹل کوئی اور جیت جائے گا۔
کون کہتا ہے کہ ملک میں سویلین بالادستی نہیں ہے۔
پنجابی اسٹیبلشمنٹ اب ہر جگہ دھاندلی تو نہیں کروا سکتی نا