آخرکار رضوان 76 پر کیچ آؤٹ
پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین فروری 26، 2021 #402 خالد محمود چوہدری نے کہا: LHQ 157/6 (20) MS 140/2 (14) CRR: 10 REQ: 3 Multan Sultans need 18 runs in 36 balls مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مقابلہ یک طرفہ ہو گیا ہے.
خالد محمود چوہدری نے کہا: LHQ 157/6 (20) MS 140/2 (14) CRR: 10 REQ: 3 Multan Sultans need 18 runs in 36 balls مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مقابلہ یک طرفہ ہو گیا ہے.
پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین فروری 26، 2021 #404 شمشاد نے کہا: آخرکار رضوان 76 پر کیچ آؤٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی تیسرا کھلاڑی آٶٹ
پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین فروری 26، 2021 #406 اسکور کارڈ سے یوں معلوم ہو رہا ہے کہ ملتان جیت جائے گی.
پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین فروری 26، 2021 #408 شمشاد نے کہا: مقصود کی بھی نصف سنچری مکمل۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی دو نصف صد کی بدولت ملتان کی پوزیشن مستحکم ہے.
شمشاد نے کہا: مقصود کی بھی نصف سنچری مکمل۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی دو نصف صد کی بدولت ملتان کی پوزیشن مستحکم ہے.
خالد محمود چوہدری محفلین فروری 26، 2021 #409 LHQ 157/6 (20) MS 147/3 (15.3) CRR: 9.48 REQ: 2.44 Multan Sultans need 11 runs in 27 balls
خالد محمود چوہدری محفلین فروری 26، 2021 #412 LHQ 157/6 (20) MS 151/3 (16) CRR: 9.44 REQ: 1.75 Multan Sultans need 7 runs in 24 balls
پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین فروری 26، 2021 #413 بظاہر لاہور کا ہدف اتنا برا نہیں تھا لیکن ویل ڈن ملتان...
خالد محمود چوہدری محفلین فروری 26، 2021 #415 LHQ 157/6 (20) MS 159/3 (16.2) Multan Sultans won by 7 wkts