محمد وارث
لائبریرین
نئیں بادشاہو، مسئلہ خرچے کا نہیں "ٹیم" کا ہے، وہ ٹیم گذر گیا جب خلیل خان ساری ساری رات دھوئیں کی فاختائیں اڑا کر صبح آٹھ بجے دفتر پہنچ جاتے تھے، اب سات آٹھ گھنٹے نیند پوری نہ ہو تو سارا دن اپنے ہوش اڑے رہتے ہیں ، خیر ہائی لائٹس زندہ باد!کوئی گل نہیں ویرے ڈیڑھ ڈبی دا ہور خرچہ اے۔