دیکھیں مجھے تو ابھی پتا چلا کہ بھنگڑا بھی ڈالنا تھا۔۔۔۔یہ یونائیٹڈ والے ہمیشہ ہی ایسا کرتے ہیں۔ ابتدا میں سو جاتے ہیں پھر جب دوسرے ڈھیلے پڑتے تو جاگ کر بھنگڑا کرنے آ جاتے ہیں۔
کن ٹیموں کے درمیان ہے میچ آج142 پر پانچویں وکٹ
لاہور اور کوئٹہ کے درمیانکن ٹیموں کے درمیان ہے میچ آج![]()
آج لاہور کو خاصی مار پڑی ہے۔میں لاہور کی طرف ہوں
![]()
میری طرفداری اتنی مبارک ثابت ہوئی ہے یا پہلے سے ہی یہ حال تھا؟؟؟آج لاہور کو خاصی مار پڑی ہے۔
پہلے سے ہی یہ حال ہوا۔میری طرفداری اتنی مبارک ثابت ہوئی ہے یا پہلے سے ہی یہ حال تھا؟؟؟