سید عاطف علی
لائبریرین
ملتان ہی کا پلہ بھاری لگ رہا ہے۔ملتان سلطان کی اننگ 193 پر ختم۔
ملتان ہی کا پلہ بھاری لگ رہا ہے۔ملتان سلطان کی اننگ 193 پر ختم۔
ادارے عوام کی وجہ سے ہوتے ہیں، عوام اداروں کی وجہ سے نہیں۔۔۔۔
الحمدللہ۔۔۔۔تُسی فئیر وطنِ عزیز دے اداریاں توں واقف ای نہیں جے۔۔
الحمدللہ۔۔۔۔
جہاں جہاں واسطہ پڑا اللہ پاک نے بخیر و عافیت کام کروا کر نکال لیا سو
کامران اکمل
جیگو کہ علیم ڈار کو چیلنج کرنا آسان نہیں مگر شکر ہے کہ پہلی کامیابی مل گئی
کامران اکمل آوٹ