عبداللہ محمد
محفلین
Ali Baba بھائی پروفیسر صاحب نے جو بات کی ہے وہ ہرگز مضحکہ خیز نہیں بلکہ ایک سیرئس کنسرن ہے۔
آپکو شاید یہ مذاق لگ رہا ہو لیکن یہ کافی اہم مسئلہ ہے۔ لا محالہ اگر وائرس پوری یونائیٹڈ میں ٹیم میں پھیل جاتا ہے اور خدانخواستہ کوئی ایک کھلاڑی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے تو اس سے دنیا میں بالخصوص پاکستان کرکٹ ٹیم اور بالعموم ملک کیا امیج جائے گا۔
سارے بورڈز آئندہ سیریز کینسل کر دیں۔ اگر آئی سی سی پی ایس ایل بھی کینسل کرتی ہے تو بورڈ کو بہت بھاری نقصان ہوگا۔ دوسری طرف تمام ممالک پاکستان سے فلائٹس بند کر سکتے ہیں جس سے ملک کا کتنا نقصان ہوگا وہ الگ۔
پروفیسر صاحب نے بلکل درست بات کہی اسلئے میں آپکی ریٹنگ ہٹا رہا ہوں جسکے لئے معذرت اور آئندہ کے لئے درخواست بھی کہ ریٹنگ تھوڑا ہاتھ ہولا رکھا کریں۔ شکریہ

حکومت کو چاہیے کہ پی ایس ایل کے تمام میچز منسوخ کرے. اگر تعلیمی ادارے بند ہوسکتے ہیں تو یہ کیوں نہیں؟
حکومت اس بات کی تحقیقات بھی کرے کہ اس کی اجازت کس نے دی تھی؟
کیا پی ایس ایل انسانی زندگیوں سے زیادہ قیمتی ہے؟