پاکستان سوپر لیگ 7

شمشاد

لائبریرین
139 پر لاہور قلندر کی 7ویں وکٹ گر گئی۔

Samit Patel c sub (Mohammad Huraira) b Mohammad Wasim 21 (18b 1x4 1x6) SR: 116.66
 

شمشاد

لائبریرین
آخری اوور لاہور قلندر کے لیے بہت ہی شاندار رہا۔ 27 اسکور ملے۔

لاہور قلندر کی اننگ کا اختتام 168 اسکور 7 کھلاڑی آؤٹ پر ہوا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اننگ کے شروع ہی سے خاصے دباؤ کے باوجود مقابلہ کرنے کے لیے لاہور قلندر نے اسکور بنا ہی لیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسلام آباد کی پہلی وکٹ 16 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔

Paul Stirling c Haris Rauf b Shaheen Shah Afridi 13 (10b 1x4 1x6) SR: 130
 

شمشاد

لائبریرین
17 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Will Jacks c Haris Rauf b Shaheen Shah Afridi 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
33 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Shadab Khan c †Salt b Zaman Khan 14 (8b 1x4 1x6) SR: 175
 

شمشاد

لائبریرین
46 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Liam Dawson run out (Kamran Ghulam/†Salt) 12 (6b 3x4 0x6) SR: 200
 

شمشاد

لائبریرین
10 اوورز کے بعد لاہور کے 82 اسکور 3 کھلاڑی آؤٹ تھے جبکہ اسلام آباد کے 82 پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
125 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 5ویں وکٹ گر گئی۔

Azam Khan run out (Haris Rauf) 40 (28b 3x4 2x6) SR: 142.85
 

شمشاد

لائبریرین
130 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چھٹی وکٹ گر گئی۔

Alex Hales c Kamran Ghulam b Haris Rauf 38 (29b 2x4 1x6) SR: 131.03
 

شمشاد

لائبریرین
148 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 7ویں وکٹ گر گئی۔

Hasan Ali c Abdullah Shafique b Zaman Khan 6 (6b 1x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
161 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 8ویں وکٹ گر گئی۔

Asif Ali c Brook b Haris Rauf 25 (22b 1x4 1x6) SR: 113.63
 

شمشاد

لائبریرین
161 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 9ویں وکٹ گر گئی۔

Mohammad Wasim run out (Abdullah Shafique/†Salt) 5 (7b 0x4 0x6) SR: 71.42
 
Top