پاکستان سوپر لیگ 7

شمشاد

لائبریرین
پروفیسر کی انتہائی غیر ذمہ دارانہ شاٹ

48 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Mohammad Hafeez st †Mohammad Rizwan b Khushdil Shah 0 (3b 0x4 0x6) SR: 0
 
اور یکدم فخر زمان کے اندر سے کرس گیل نکل آیا ہے۔
پچھلی 8 گیندوں میں چار چھکے جڑ کر قلندرز کو کافی حد تک میچ میں واپس لا ڈالا ہے۔

99/3
13 اوورز کے بعد

آخری 42 گیندوں سے اب محض 65 ہی درکار۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
102 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Harry Brook lbw b Shahnawaz Dahani 13 (12b 1x4 0x6) SR: 108.33
 

شمشاد

لائبریرین
108 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 5ویں وکٹ گر گئی۔

Fakhar Zaman lbw b Willey 63 (45b 2x4 4x6) SR: 140
 

شمشاد

لائبریرین
109 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی چھٹی وکٹ گر گئی۔

Phil Salt c Aamer Azmat b Shahnawaz Dahani 1 (3b 0x4 0x6) SR: 33.33
 

شمشاد

لائبریرین
122 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 7ویں وکٹ گر گئی۔

Samit Patel c Shahnawaz Dahani b Willey 11 (11b 1x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
124 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 8ویں وکٹ گر گئی۔

Shaheen Shah Afridi b Shahnawaz Dahani 1 (3b 0x4 0x6) SR: 33.33
 

شمشاد

لائبریرین
128 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 9ویں وکٹ بھی گئی۔

David Wiese lbw b Rumman Raees 8 (7b 0x4 0x6) SR: 114.28
 

محمداحمد

لائبریرین
ملتان فائنل تک پہنچ گئی۔ ملتان کی ٹیم اس کی مستحق بھی تھی۔

اب دیکھتے ہیں کہ ملتان کا مدِ مقابل کون بنتا ہے!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ملتان فائنل تک پہنچ گئی۔ ملتان کی ٹیم اس کی مستحق بھی تھی۔

اب دیکھتے ہیں کہ ملتان کا مدِ مقابل کون بنتا ہے!
ملتان کی ٹیم کے کپتان رضوان نے اپنے فرائض احسن طریقے سے ادا کیے۔ کھیل کے تمام شعبوں میں یقیناً رضوان کا بہت اہم کردار رہا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ملتان کی ٹیم کے کپتان رضوان نے اپنے فرائض احسن طریقے سے ادا کیے۔ کھیل کے تمام شعبوں میں یقیناً رضوان کا بہت اہم کردار رہا ہے۔

رضوان پاکستان ٹیم کے بھی بے حد اہم رُکن ہیں۔ اور ان کی کارکردگی قابلِ ستائش ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان سوپر لیگ 7 کا دوسرا سیمی فائنل ابھی کچھ دیر کے بعد اسلام آباد اور پشاور کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

پہلے سیمی فائنل میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندر کو ہرا کر فائنل میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاداب جو کہ گزشتہ میچوں میں انجری کی وجہ سے نہیں کھیل سکے، آج کے میچ میں وہ کھیلیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
30 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Mohammad Haris c Asif Ali b Faheem Ashraf 12 (8b 2x4 0x6) SR: 150
 

شمشاد

لائبریرین
58 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Yasir Khan c Dawson b Hasan Ali 8 (12b 1x4 0x6) SR: 66.66
 
Top