پشاور زلمی کی اننگ 168 اسکور پر ختم۔ اسلام آباد کو 169 کا ہدف۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #82 وہاب ریاض نے پہلے اوور میں 16 اسکور دیئے سہیل خان نے پہلے اوور میں 17 اسکور دیئے اسلام آباد 2 اوور 33 اسکور بغیر کسی نقصان کے
وہاب ریاض نے پہلے اوور میں 16 اسکور دیئے سہیل خان نے پہلے اوور میں 17 اسکور دیئے اسلام آباد 2 اوور 33 اسکور بغیر کسی نقصان کے
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #83 عثمان قادر نے بھی پہلے اوور میں 17 اسکور دیئے۔ اسلام آباد 3 اوور 50 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔ امید ہے جلد ہی ہدف حاصل کر لیں گے۔
عثمان قادر نے بھی پہلے اوور میں 17 اسکور دیئے۔ اسلام آباد 3 اوور 50 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔ امید ہے جلد ہی ہدف حاصل کر لیں گے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #84 اسلام آباد نے پاور پلے میں14 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 78 اسکور بنائے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #85 Paul Stirling نے 18 گیندوں پر 7 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے نصف سنچری مکمل کر لی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #86 اسلام آباد کی پہلی وکٹ 112 کے اسکور پر گر گئی۔ Paul Stirling run out (Wahab Riaz) 57 (25b 7x4 3x6) SR: 228
اسلام آباد کی پہلی وکٹ 112 کے اسکور پر گر گئی۔ Paul Stirling run out (Wahab Riaz) 57 (25b 7x4 3x6) SR: 228
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #89 پاکستان سوپر لیگ7 کا چھٹا میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندر کے درمیان اب سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے بعد شروع ہو گا۔
پاکستان سوپر لیگ7 کا چھٹا میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندر کے درمیان اب سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے بعد شروع ہو گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #90 لاہور قلندر نے اب تک ایک میچ کھیلا ہے اور ہارا ہے۔ جبکہ کراچی نے دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں ہارے ہیں۔
لاہور قلندر نے اب تک ایک میچ کھیلا ہے اور ہارا ہے۔ جبکہ کراچی نے دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں ہارے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #92 لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #93 سید عاطف علی سید عاطف علی نے کہا: کوئی لنک دیکھنے کے لیے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واٹس ایپ چیک کریں۔
سید عاطف علی سید عاطف علی نے کہا: کوئی لنک دیکھنے کے لیے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واٹس ایپ چیک کریں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #95 کراچی کنگز کی پہلی وکٹ 84 کے مجموعی اسکور پر گری۔ Sharjeel Khan b Mohammad Hafeez 60 (39b 8x4 3x6) SR: 153.84
کراچی کنگز کی پہلی وکٹ 84 کے مجموعی اسکور پر گری۔ Sharjeel Khan b Mohammad Hafeez 60 (39b 8x4 3x6) SR: 153.84
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #96 کراچی کی دوسری وکٹ 106 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ Mohammad Nabi c Shaheen Shah Afridi b Zaman Khan 15 (14b 2x4 0x6) SR: 107.14
کراچی کی دوسری وکٹ 106 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ Mohammad Nabi c Shaheen Shah Afridi b Zaman Khan 15 (14b 2x4 0x6) SR: 107.14
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #97 122 کے مجموعی اسکور پر تیسری وکٹ بابر اعظم کلین بولڈ Babar Azam b Rashid Khan 41 (33b 5x4 0x6) SR: 124.24
122 کے مجموعی اسکور پر تیسری وکٹ بابر اعظم کلین بولڈ Babar Azam b Rashid Khan 41 (33b 5x4 0x6) SR: 124.24
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #98 چوتھی وکٹ 138 کے مجموعی اسکور پر Aamer Yamin c Haris Rauf b Shaheen Shah Afridi 9 (6b 1x4 0x6) SR: 150
چوتھی وکٹ 138 کے مجموعی اسکور پر Aamer Yamin c Haris Rauf b Shaheen Shah Afridi 9 (6b 1x4 0x6) SR: 150
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #99 پانچویں وکٹ142 کے مجموعی اسکور پر گئی۔ Lewis Gregory c Shaheen Shah Afridi b Haris Rauf 2 (3b 0x4 0x6) SR: 66.66
پانچویں وکٹ142 کے مجموعی اسکور پر گئی۔ Lewis Gregory c Shaheen Shah Afridi b Haris Rauf 2 (3b 0x4 0x6) SR: 66.66
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #100 چھٹی وکٹ 163 کے مجموعی اسکور پر گئی۔ Sahibzada Farhan b Haris Rauf 8 (5b 0x4 1x6) SR: 160