عماد وسیم پہلی ہی گیند پر آؤٹ حارث رؤف ہیٹ ٹرک بال پر
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #102 کراچی کنگز کی اننگ کا اختتام 170 اسکور 7 کھلاڑی آؤٹ پر ہوا۔ لاہور قلندر کو 171 کا ہدف
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #103 لاہور قلندر کی پہلی وکٹ 24 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ Abdullah Shafique c Aamer Yamin b Mohammad Nabi 8 (8b 1x4 0x6) SR: 100
لاہور قلندر کی پہلی وکٹ 24 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ Abdullah Shafique c Aamer Yamin b Mohammad Nabi 8 (8b 1x4 0x6) SR: 100
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #104 لاہور قلندر کی دوسری وکٹ 48 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ Kamran Ghulam c Mohammad Nabi b Umaid Asif 6 (9b 1x4 0x6) SR: 66.66
لاہور قلندر کی دوسری وکٹ 48 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ Kamran Ghulam c Mohammad Nabi b Umaid Asif 6 (9b 1x4 0x6) SR: 66.66
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #105 لاہور قلندر کی تیسری وکٹ 90 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ Mohammad Hafeez c Babar Azam b Imad Wasim 24 (21b 4x4 0x6) SR: 114.28
لاہور قلندر کی تیسری وکٹ 90 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ Mohammad Hafeez c Babar Azam b Imad Wasim 24 (21b 4x4 0x6) SR: 114.28
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #106 فاخر زمان پاکستان سوپر لیگ 7 میں سنچری اسکور کرنے والا پہلا کھلاڑی بن گیا۔ 56 گیندوں پر سنچری اسکور کی۔
فاخر زمان پاکستان سوپر لیگ 7 میں سنچری اسکور کرنے والا پہلا کھلاڑی بن گیا۔ 56 گیندوں پر سنچری اسکور کی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2022 #107 چوتھی وکٹ 164 پر گئی۔ فاخر بڑے غلط موقع پر آؤٹ ہوا۔ Fakhar Zaman c Imad Wasim b Umaid Asif 106 (60b 12x4 4x6) SR: 176.66
چوتھی وکٹ 164 پر گئی۔ فاخر بڑے غلط موقع پر آؤٹ ہوا۔ Fakhar Zaman c Imad Wasim b Umaid Asif 106 (60b 12x4 4x6) SR: 176.66
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2022 #109 پاکستان سوپر لیگ 7 کا ساتواں میچ آج کوئٹہ اور ملتان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کوئٹہ نے ٹاس جیت کر ملتان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
پاکستان سوپر لیگ 7 کا ساتواں میچ آج کوئٹہ اور ملتان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کوئٹہ نے ٹاس جیت کر ملتان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2022 #110 ملتان نے اب تک دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں جیتے ہیں۔ پوئنٹس ٹیبل پر ان کی پہلی پوزیشن ہے۔ کوئٹہ نے اب تک دو میچ کھیلے ہیں جن میں ایک جیتا اور ایک ہارا ہے۔ پوئنٹس ٹیبل پر ان کی تیسری پوزیشن ہے۔
ملتان نے اب تک دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں جیتے ہیں۔ پوئنٹس ٹیبل پر ان کی پہلی پوزیشن ہے۔ کوئٹہ نے اب تک دو میچ کھیلے ہیں جن میں ایک جیتا اور ایک ہارا ہے۔ پوئنٹس ٹیبل پر ان کی تیسری پوزیشن ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2022 #111 محمد رضوان صفر پر آؤٹ Mohammad Rizwan c Duckett b Mohammad Hasnain 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2022 #112 62 کے مجموعی اسکور پر ملتان کی دوسری وکٹ Sohaib Maqsood c Smeed b Faulkner 21 (23b 2x4 1x6) SR: 91.3
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2022 #113 تیسری وکٹ Rilee Rossouw رن آؤٹ Rilee Rossouw run out (sub [L Wood]) 21 (19b 2x4 0x6) SR: 110.52
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2022 #114 150 کے مجموعی اسکور پر چوتھی وکٹ Shan Masood c Iftikhar Ahmed b Mohammad Hasnain 88 (58b 6x4 4x6) SR: 151.72
150 کے مجموعی اسکور پر چوتھی وکٹ Shan Masood c Iftikhar Ahmed b Mohammad Hasnain 88 (58b 6x4 4x6) SR: 151.72
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2022 #116 کوئٹہ کی پہلی وکٹ 14 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ Will Smeed c & b Khushdil Shah 3 (5b 0x4 0x6) SR: 60
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2022 #117 29 کے مجموعی اسکور پر دوسری وکٹ Ahsan Ali b Khushdil Shah 24 (19b 3x4 1x6) SR: 126.31
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2022 #118 97 کے مجموعی اسکور پر تیسری وکٹ Ben Duckett b Imran Tahir 47 (32b 6x4 1x6) SR: 146.87
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2022 #119 اگلی ہی گیند پر چوتھی وکٹ بھی گر گئی۔ Ashir Qureshi lbw b Imran Tahir 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0