محمد تابش صدیقی
منتظم
ثمین گل باجی بھائی اوور کرواتے ہوئے۔
عبد اللہ بھائی نے چیدہ چیدہ کھلاڑیوں کا بہانہ بنانے سے منع فرمایا ہے۔
بھائی جی! زلمی والے کہہ رہے ہیں کہ جلدی سے تین چار اگلے بلے بازوں کی حمدوثنا بھی کر دیجئے۔کیڈمور کا شمار "ٹیلر میڈ ٹی ٹوئنٹی" کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جو اب انگلینڈ سے ابھر رہے- جیسا کہ رائے، لمب، ہیلز وغیرہ
یہ انکا 50واں میچ ہے جس میں 25 کی ایوریج سے اور 150 کے سٹرائیک ریٹ سے 1200+ رنز بنا چُکے ہیں-
بھائی جی! زلمی والے کہہ رہے ہیں کہ جلدی سے تین چار اگلے بلے بازوں کی حمدوثنا بھی کر دیجئے۔
پہلے اوور میں فقط 5 ہی رنز کھائے۔کوئٹہ والوں کو وہاب ریاض کی شکل میں کمک پہنچی ہے۔ دیکھیں اب کیا گل کھلاتے ہیں۔
بھائی جی! زلمی والے کہہ رہے ہیں کہ جلدی سے تین چار اگلے بلے بازوں کی حمدوثنا بھی کر دیجئے۔
وہ اے بی والا حصار یاد ہے؟
زلمی والوں کو بتا دیں وہ بھی ہو سکتا ہے-