محمد تابش صدیقی
منتظم
8 میں 63 پر 2
یہ اس پی ایس ایل کی دوسری سینچری ہےہم اس لڑی کے سو صفحات مکمل ہونے پر پی ایس ایل انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
متوازن غذا بھی کہہ سکتے ہیں۔ڈاسن جی نے جس رفتار سے رنز بنائے تھے اسی سے رنز کھا بھی رہے-
اس کہتے ہیں متوازن سوچ!!
نہ ہو سکی۔ہیٹ ٹرک کے امکانات بھی موجود۔