سارے میچوں میں کوئی ایک ٹیم ہارے یا جیتی گیآج کے میچوں کے بارے میں کیا خیال ہے سب کا
سارے میچوں میں کوئی ایک ٹیم ہارے یا جیتی گیآج کے میچوں کے بارے میں کیا خیال ہے سب کا
نیک خیال ہے۔آج کے میچوں کے بارے میں کیا خیال ہے سب کا
یہ بیان گھر میں بھی دیںقلندر کل رات کچھ زیادہ ہی مست ہو گئے تھے، رانا صاحب کو چاہیئے کہ ان کی مستی کی "ڈوز" کم کر دیں!
اس کو صبح صبح یہ خوشخبری میں نے سنائی تھی کہ رات قلندر "مست" ہو گئے! کہنے لگی تمھاری بتیسی کیوں نکل رہی ہے اتوار تو کل ہے!یہ بیان گھر میں بھی دیں
اور اسکے آفٹر ایفیکٹس سے یہاں آگاہ فرمائیں- شکریہ!!
قلندرز اور یونائیٹڈ کے میدان مارنے کے روشن امکانات ہیں-آج کے میچوں کے بارے میں کیا خیال ہے سب کا