محمد تابش صدیقی
منتظم
کیسےاسلام آباد تو ویسے بھی آج کل تنازعات کا شکار ہے ۔
کیسےاسلام آباد تو ویسے بھی آج کل تنازعات کا شکار ہے ۔
یعنی نواز شریف کی آف شور کمپنیز میں سے ایک اسلام آباد یونائٹڈ بھی ہے۔اسلام آباد تو ویسے بھی آج کل تنازعات کا شکار ہے ۔
آج کل.... کا کیا مذکور؟اسلام آباد تو ویسے بھی آج کل تنازعات کا شکار ہے ۔
سیاسی ہلچل کی وجہ سے ۔
کراچی میں سیاسی ہلچل اسلام آباد سے کہیں زیادہ ہے۔سیاسی ہلچل کی وجہ سے ۔
جی کراچی تو عادی ہو چکا ،اب ہلچل نہ ہو تو دن بھر بیزاریت ہوتی ہے ۔کراچی میں سیاسی ہلچل اسلام آباد سے کہیں زیادہ ہے۔![]()
اسلام آباد یونائٹڈ کی یہ عادت کچھ کچھ شہزادوں سے ملتی لگتی ہے ۔کوئی بات نہیں۔
اسلام آباد یونائٹڈ کا ہر ٹورنامنٹ ایسے ہی شروع ہوا ہے۔![]()
ہاہاہا.اسلام آباد یونائٹڈ کی یہ عادت کچھ کچھ شہزادوں سے ملتی لگتی ہے ۔![]()
برق رفتار انجام کی طرفلاہور قلندر کا برق رفتار آغاز
انجام تو یہی متوقع تھا. غنیمت کہ آغاز بہتر رہابرق رفتار انجام کی طرف![]()