یاز
محفلین
آپ ان دونوں ٹیموں کے آپس کے میچ کا انتظار کریں۔میری تو دونوں ہی ٹیمیں ہار رہی ہیں!
آپ ان دونوں ٹیموں کے آپس کے میچ کا انتظار کریں۔میری تو دونوں ہی ٹیمیں ہار رہی ہیں!
میری تو دونوں ہی ٹیمیں ہار رہی ہیں!
فرنچ اوپن میں نڈال بھی۔ذرا 7 تاریخ کو آئیے گا آپکو میڈرڈ بمقابلہ پیرس میں پیرس کی ٹیم دینی ہے- شکریہ
کراچی اور ملتان سے خصوصی شفقت کیوں جی؟کراچی اور ملتان کے علاوہ کوئی بھی ٹیم جیت جائے۔
فرنچ اوپن میں نڈال بھی۔
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی روایتی طور پر انتہائی زندہ دل ہوتے ہیں۔ ظرافت، حسِ مزاح، زندہ دلی، جذباتیت ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے، پرانے کھلاڑیوں کے آپ چھوڑ دیں، نئے کی مثالیں لے لیں جن کو آپ نے بھی کھیلتے ہوئے دیکھا ہے، گیل، سیمی، سیموئل اور بھی کتنے ہی، کیسے کیسے نئے نئے شوشے گراؤنڈ میں اور گراؤنڈ سے باہر بھی چھوڑتے رہتے ہیں۔

اف فوہ!!
اس قدر دلچسپ مقابلے جاری ہیں، ہمارے اپنے شہر کی ٹیم اپنے تینوں ابتدائی میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سرِ فہرست براجمان ہےاور ہم نے اب تک انہیں درخورِ اعتناء نہیں جانا!
دراصل ہم سمجھتے تھے کہ اس مرتبہ بھی وہی ریلو کٹے ٹیموں میں شامل ہیں تو کارکردگی کا اللہ ہی حافظ ، لیکن اب ہم بھی یو ٹرن لیتے ہوئے ببانگِ دُہل یہ اعلان کرتے ہیں کہ اب جبتک کراچی کی ٹیم اپنی جیت کی روایت برقرار رکھتی ہے ہم اس کے حامی ہیں۔ ہار گئی تو ہم ایک اور یو ٹرن لے لیں گے۔ اس میں کیا جاتا ہے۔
یہاں سے وہاں تک ہے بارش ہی بارشکیا میچ شروع نہیں ہوا ۔
ڈک لوئس کا خطرہیہاں سے وہاں تک ہے بارش ہی بارش
میچ ہو گا تو ڈی ایل کی باری آئے گیڈک لوئس کا خطرہ