نیز برآں سمیع جی نے بھی رسم سمیعیت نبھانا بھی شروع کر دی- خواہ تاخیر سے ہی سہی-میچ میں شکست یقینی ہو چکنے کے بعد چھکے لگنا شروع۔
اسلام آباد یونائٹڈ نیٹ رن ریٹ پر یقین نہیں رکھتی۔زلمی فین کہہ رہے ہونگے وہاب صاب اتنی دیر سے کیا سوچ رہے تھے-
میچ 26 رنز سے یونائیٹڈ کے نام-
اسلام آباد یونائٹڈ نیٹ رن ریٹ پر یقین نہیں رکھتی۔
میرا خیال ہے کہ جواریوں کے علاوہ باقی سب تو مندے میں ہی جا رہا ہے۔یاز بھائی اوور آل لیگ پر ابتک کے کھیل کو لیکر کیا تبصرہ ہے-
میں تو صاف کہہ رہا ہے یہ سیزن کافی مندے میں جا رہا ہے- آف اینڈ آن فیلڈ دونوں ہی جانب-
ٹھیک ہے کراؤڈ پُل کرنا ممکن نہیں لیکن مناسب کرکٹنگ پچ تو بن ہی سکتی ہے جس پر 200 نہیں تو 180 تک رنز بنیں بھی اور چیس ہونے کی اُمید بھی ہو-
میرا خیال ہے کہ جواریوں کے علاوہ باقی سب تو مندے میں ہی جا رہا ہے۔
میرا خیال ہے کہ جواریوں کے علاوہ باقی سب تو مندے میں ہی جا رہا ہے۔
اور یہ مان لیجئے کہ پچز سے زیادہ کھلاڑیوں کا مسئلہ ہے۔