اتنا یقین کیوں جی؟ادارہ کوئٹہ فینز سے ہمدردی رکھتا ہے کہ ایک دفعہ پھر انہیں فائنل وغیرہ میں شکست وغیرہ کے دکھ سے نبرد آزما ہونا ہوگا-
اتنا یقین کیوں جی؟
وہ تو ٹھیک، لیکن حتمی فیصلہ تو سکرپٹ کرے گا یا نہیں؟خبریں ہیں کہ ابکی مرتبہ بھی کیون پیٹرسن، روسو ، واٹسن وغیرہ پاکستان جانے کو تیار نہیں-
انکے بغیر کوئٹہ ایسے ہی جیسے بغیر post شو نارائن کالی آندھی ٹیسٹ کرکٹ میں-
جی تقریباً چھا ہی گئے۔ لیکن نون کی تہمت کہاں جائے۔چھا گئے سیٹھی صاحب
وہ تو ٹھیک، لیکن حتمی فیصلہ تو سکرپٹ کرے گا یا نہیں؟
یہ بذاتِ خود ایگریشن ہی ہے کہ اتنی سرعت سے معاملہ فیصل کر دیا۔اگریشن بریگیڈ کو مبارک ہو کہ انکی نہایت اٹیکنگ سائیڈ تین میچ پہلے ہی فائنل فور کی دوڑ سے باہر چُکی-
کوئی بات نہیں، لیکن ایک بات تو طے کہ ٹیم کوئٹہ کی کارکردگی تینوں سیزنز میں بہترین رہی ہے۔ ویسے مصلا بچھانے کا وقت تو آپ کا ہوا چاہتا ہے، سنگا جی کو لاہور میں دیکھنے کے لیے، ملتان سلطان کا تخت و تاج اُچھالے جانے کی زد پہ ہے۔ادارہ کوئٹہ فینز سے ہمدردی رکھتا ہے کہ ایک دفعہ پھر انہیں فائنل وغیرہ میں شکست وغیرہ کے دکھ سے نبرد آزما ہونا ہوگا-
کوئی بات نہیں، لیکن ایک بات تو طے کہ ٹیم کوئٹہ کی کارکردگی تینوں سیزنز میں بہترین رہی ہے۔ ویسے مصلا بچھانے کا وقت تو آپ کا ہوا چاہتا ہے، سنگا جی کو لاہور میں دیکھنے کے لیے، ملتان سلطان کا تخت و تاج اُچھالے جانے کی زد پہ ہے۔
میں کہنا یہ چاہ رہا تھا کہ اگر سلطانز اپنا آخری میچ ہار گئے اور زلمی اپنے آخری دونوں جیت گئے تو سنگا جی دبئی سے سیدھے سری لنکا چلے جائیں گے۔ارے قبلہ ہم تو سلطانز کے ممنون ومشکور ہیں کہ انہوں نے ریورس گئیر لگا کر دبئی سے کراچی کی بجائے براستہ لاہور ، کراچی کو ترجیح دی ہے-
سکرپٹ ایسا نہیں چاہے گا۔میں کہنا یہ چاہ رہا تھا کہ اگر سلطانز اپنا آخری میچ ہار گئے اور زلمی اپنے آخری دونوں جیت گئے تو سنگا جی دبئی سے سیدھے سری لنکا چلے جائیں گے۔