محمد تابش صدیقی
منتظم
10 اوورز میں 71 درکار
اور اگر پشاور کو قلندرز نے تقریباً 240 رنز سے شکست دے دی تو قلندرز چھٹے سے پانچویں اور پشاور چھٹے نمبر پہ آ جائیں گے۔اگر پشاور نے آخری نیچ جیت لیا تو 5ویں نمبر سے دوسرے نمبر پر آ جائے گی۔
پشاور کو دوسرے نمبر پر آنے کے لیے کراچی کی ہار کی بهی ضرورت ہےاگر پشاور نے آخری نیچ جیت لیا تو 5ویں نمبر سے دوسرے نمبر پر آ جائے گی۔
کراچی میچ جیت کر دوسرے نمبر پر بھی تو آ سکتا ہے!کراچی کی تقریبا 17، 18 رنز کی ہار ملتان کی اگلے راونڈ کی سیٹ پکی کر سکتی ہے اور کراچی کی واپسی کی سیٹ پکی
سکرپٹ رائٹر کو داد تو بنتی ہے ناںپہلی پوزیشن تو اب پکی ہو گئی ہے۔ چھٹی بھی تقریباً پکی ہی ہے۔ باقی میں ردوبدل ابھی بھی ہو سکتا ہے۔
یہ اسکرپٹ رائٹر بھی خوب ہے۔ سیاست، ادب کھیل یہاں تک کہ فی البدیہہ ٹی وی بحثیں، ہر ہر جگہ موجود۔سکرپٹ رائٹر کو داد تو بنتی ہے ناں
آخر تک دلچسپی موجود ہے
درست فرمایا قبلہ، ہمیں اب "ڈکٹیشن" لینے کے سوا کچھ سوجھتا ہی نہیں۔یہ اسکرپٹ رائٹر بھی خوب ہے۔ سیاست، ادب کھیل یہاں تک کہ فی البدیہہ ٹی وی بحثیں، ہر ہر جگہ موجود۔