پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

محمد وارث

لائبریرین
مزید برآں کہ اگر کچھ 'سکرپٹ' وغیرہ کا چکر ہوتا تو لاہوری قلندروں کے ساتھ سکرپٹ میں تیسری بار مسلسل اس طرح کی نہ ہوتی!
 
ڈیویسچ کا 7واں چھکا-
کوئی انتون کو بتائے کہ اتنے چھکوں میں تو ہم میچ بھگتا لیتے ہیں وغیرہ وغیرہ

لہور 109-3
12 اعشاریہ 3 اوورز کا کھیل۔مکمل
 
کامی جی پچھلے دفعہ بھی ٹورنامنٹ کے آخری دنوں میں اندر سے گبز نکال لائے تھے اور اس دفعہ بھی اچانک سے فارم میں آگئے ہیں-

زلمی 20-0
1 اوور

تم جیتو یا ہارو ہمیں پوائنٹس ٹیبل پر کوئی خاص فرق پڑتا نظر نہیں آتا

غیر متفق کی ریٹنگ آپکے نام-
 
یعنی عبداللہ بھائی بے کار میں پریشان ہیں

انکو وڈے شیشوں والی عینک کی ضرورت ہے-
اگر زلمی یہ میچ جیت جاتی ہے ٹاپ فور میں چلی جائے جبکہ ہار کی صورت میں باہر-

جبکہ ملتان کو آگے جانے کے لئے پھر کراچی کی شکست کا انتظار کرنا ہوگا وہ بھی 16 رنز سے-
 
Top