پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

لیکن یہ کیا … وکٹ کیپر عمر اکمل . یہ تو سیدھی سیدھی چول ہی ماری ہے .باقی ٹیموں کے پاس دو دو کیپر ہیں . ان کے پاس ایک ہے اور وہ بھی انتہائی گیا گزرا .
جی کپتان برینڈن مکللم تو گلوز کے ساتھ کبوتر پکڑتا ہے-

خوش گوار حیرت ہوئی کہ چھٹی ٹیم بھی آ گئی ہے . اس کا مطلب یہ ہے کہ پی ایس ایل کامیاب جا رہا ہے ، نئی ٹیم بھی آ گئی اور بڑے بڑے انٹرنیشنل پلیئرز بھی آگئے .اس بات سے اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس لیگ کو کامیاب بنانے کے لئے سرتوڑ کوشش کر رہا ہے اور پی ایس ایل کا برانڈ اسٹبلش کررہا ہے

اسوقت آئی پی ایل علاوہ کوئی بھی لیگ زیادہ منافع نہیں کما رہی- صرف بگ بیش اور پی ایس ایل پیسے پورے کر کے کچھ اوپر کما رہیں اس میں سے بھی انکی ٹیمز خسارے میں ہیں-
عدنان اکبری بھائی اپنے دوست سے: "ڈاکٹر نے مجھے کرکٹ کھیلنے سے منع کردیا ہے۔" دوست: "شاید اس نے تمہیں کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھ لیا ہے۔
" #اسلام‌آباد یونائیٹڈ#سپورٹر #کے #حالات

سوچا تھا جیسے بھائی نے پوچھا ہے کافی زور کی جگت آئی ہوگی خیر!!!
 
مزا نہیں آیا استاد۔ :)

جی جی وہی تو-

میکولم تو اب کیپنگ چھوڑ چکا ہے
ایسے ہی اے بی بھی
اے بی کیپر بنائے گئے تھے ڈریوڈ کی طرح البتہ وہ کافی اچھے کیپر ثابت ہوئے-
جبکہ برینڈن وہ کہتے ہیں ناں کہ پیدائشی اور نیچرل قسم کے کیپر ہیں اور وہ کبھی بھی گلوز پہن سکتے شائد ہی مسئلہ ہو-

شاید پی ایس ایل کی ٹیمز نے بھی کمائی کی ہے

Similarly, the Pakistan Super League (PSL) makes about $2.5 million a year for the Pakistan board, but the six teams lose at least $1 million a year each.
Are T20 leagues making money?
 
بھارت میں پہلی بار پی ایس ایل کی لائیو اسٹریمنگ اور ٹیلی کاسٹ

l_451344_121615_updates.jpg

پاکستان سپر لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے بھارتی کرکٹ لوورز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، پہلی بار بھارت میں کرکٹ فینز کو پی ایس ایل کے میچز کے لئے لائیو اسٹریمنگ اور ٹیلی کاسٹ کی سہولت حاصل ہوگئی ہے۔
پاکستان سپر لیگ میں بھارتی کھلاڑی تو شامل نہیں لیکن پہلے دو سیزن کی شاندار کامیابی کے بعد اب بھارت کے کرکٹرز اور فینز پی ایس ایل دیکھنے کےلئے کافی بے تاب ہیں ۔
پہلے دو ایڈیشنز میں بھارت میں یہ میچز ٹیلی کاسٹ نہیں کئے گئے تھے لیکن اس بارچھ ٹیموں پر مشتمل پاکستان سپر لیگ بھارت میں ڈی ایس اسپورٹس کے تحت ٹیلی کاسٹ اور لائیو اسٹریم ہوسکے گی ۔
ڈسکوری کمیونی کشن کے چینل کےذریعے پورا بھارت پی ایس ایل کے میچز براہ راست انجوائے کرسکے گا۔
ڈی ایس اسپورٹس کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق پی ایس ایل تھری کے کمنٹری پینل میں رمیز راجہ ڈینی موریسن ، ایلین وائیکنگز، بازید خان، مائیکل سلیٹر اور ڈیمین فلیمنگ جیسے بڑے نام شامل ہیںجبکہ بھارتی کرکٹ فینز کرکٹ گیٹ وے ڈاٹ کام کے ذریعے پی ایس ایل کے میچز لائیو اسٹریم کرسکیں گے۔
 
ہم ہیں کراچی ”کنگز“ اب بتائیں کیا کرنا ہے۔ جیتیں گے تو ہم ہی انشاء اللہ ۔ کرلو جو کرنا ہے۔ ہاں نئیں تو
رپورٹر : پی ایس ایل میں آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں۔۔۔۔
لڑکا خالد محمود چوہدری : خاخی خِنگ...
1f633.png

رپوڑٹر۔ ناضرین انہوں نے منہ میں گٹکا ڈالا ہے، یہ کراچی کنگز کی سپورٹر ہیں۔۔
1f601.png
1f601.png

دو لطیفے ایک ساتھ سمجھ لیں
 
عبد الرحمٰن ساب آپ کا لطیفہ سر آنکھوں پر لیکن الحمدللہ ہم ہر اس چیز سے انتہائی نفرت کرتے ہیں جسے آپ نشہ کہتے ہیں نشے سب بہت ہی برے ہیں لیکن میرے لئے نسوار اور گٹکا انتہائی قابل نفرت چیزیں میں یہ دونوں چیزیں بالکل دیکھ ہی نہیں سکتا خواہ کسی کے منہ میں ہوں یا پھینکی ہوئی۔ میرے خیال میں نشہ کرنے والوں کی اگر اصلاح نہ ہو سکے تو انہیں انتہائی سزائیں دی جانی چاہئیے
 
محمد وارث

لائبریرین

چوہدری صاحب چھوڑیں اس بات کو، یہ غور فرمائیں کہ آپ کو 'لڑکا لڑکا' فرما رہے ہیں موصوف! کیا موقع محل ہے بھئی! :)
 
سر اگر ہم ایسا نہ لکھتے تو لوگوں کے کومنٹ ہونے تھے مزا نہیں آیا بس کچھ الگ لکھنے کی کوشش کی ہے
یہ تو لڑکے سے کافی آگے کی دنیا کا بنا دیا محمود بھائی آپ کو ۔:)
لڑکا کہنے پر کیا خاک خوش ہونا ہے
 
حق قلندر سچ قلندر
270c.png

قلندرز کو سپورٹ کا سب سے فائدہ یہ ہے کہ ہار بھی جائیں تو ہم کہہ سکتے اسی تاں قلندر آں سانوں ہار جیت نال کی لگے حقیقی کامیابی تاں آخرت دی تیاری اے

lahore-qalandars-600.jpg

ہم لاہور کے ساتھ ہیں ویسے بھی 2 سیزن میں اتنی عزت ملی ہے اب اس ٹیم کے علاوہ کیسی اور کا سوچ ہی نہیں سکتے
 
آخری تدوین:

اگر ایسی بات ہے تو بھیا ،" بس جُتیاں لاہور قلندر نُوں ای وجنیاں ایں"۔:p
 
Top