سکور کے علاوہ کل کے میچز میں گراونڈ اور پچ میں کوئی مسئلہ لگ رہا تھا. دو تین بار ڈائیو کے دوران گراؤنڈ کی گھاس اور مٹی اکھڑ گئی. پچ پہ بھی بولر سلپ ہوئے. آج معلوم نہیں کیا صورتحال ہےیاز مرحوم آج ہوتے تو ضرور کہتے پہلے دو میچز کے بعد آج دونوں میچز کے پی ایس ایلوی سکورز دیکھ کر موگیمبو خوش ہوا۔
یاز بھی مرحوم ہو گئے ہیں؟ انا للہ وانا الیہ راجعونیاز مرحوم آج ہوتے تو ضرور کہتے پہلے دو میچز کے بعد آج دونوں میچز کے پی ایس ایلوی سکورز دیکھ کر موگیمبو خوش ہوا۔
اس رن ریٹ پر اسکور 200 تک جا سکتا ہےقلندرز بمقابلہ سلطانز جاری
ملتان 156-2
14 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل۔
معلوم نہیں ابراھم جی کو کیا سوجھی اس بیٹنگ پیراڈائز پر پہلے باؤلنگ کرنے خیر اب اُمید ہے کہ وہ یہ سب غم بلے سے غلط کریں گے۔
اس رن ریٹ پر اسکور 200 تک جا سکتا ہے
پیش گوئی کامیاب رہیملتان سلطانز 200/6
20 اوورز کا کھیل مکمل
پچ تو کافی حد تک مناسب ہے۔ چیس کے امکان شدید تر روشن ہیں۔
قلندرز کی واپسی پر کب تک؟قلندرز نے آخری گیند پر ہدف حاصل کر لیا۔