پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

آج تک میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال کچھ یوں ہے۔

Screenshot-20190223-005604-2.png
 
لاھور قلندرز اور کوئٹہ آمنے سامنے۔
گلیڈی ایٹر کپتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے

لاھور 25/1
3 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل

کم از کم ہدف 190 ہونا چاہیے۔
 
قلندرز محض 143 رنز ہی جوڑ پائے۔
یہ والی پچ تو کل والی پچ سے یکسر مختلف نکلی۔

ابراھم ڈی ویلئیرز نے پھر سےعمدہ اننگ کھیلی لیکن بدقسمتی سے ایک رنز لیتے ہوئے کمر کی تکلیف کو چھیر بیٹھے ہیں۔
اُمید ہے کہ وہ فیلڈ میں اُتریں اور اگر لامحالہ نہیں بھی اترتے تو آئندہ میچز کے لئے دستیاب رہیں گے۔
 
7 اوورز کے بعد 47/2
مزید 97 رنز درکار 78 گیندوں میں

لگتا ہے پی ایس والوں نے دوبارہ سکرپٹ رائٹنگ یاز صاب کو تھما دی ہے۔ بہت مشکل ہونے والا ہے چیس
 
دوسدی طرف افغانستان نے آئرلینڈ کے خلاف 278 رنز بنا کر ٹی 20 انٹرنیشنل کا سب سے زیادہ رنز مجموعہ بنا لیا۔
اوپنر حضرت اللہ نے 16 چھکوں کے ساتھ 162 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔
 
دوسدی طرف افغانستان نے آئرلینڈ کے خلاف 278 رنز بنا کر ٹی 20 انٹرنیشنل کا سب سے زیادہ رنز مجموعہ بنا لیا۔
اوپنر حضرت اللہ نے 16 چھکوں کے ساتھ 162 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔

حضرت اللہ جی نے زیادہ نہیں بس اتنے ہی ریکارڈ توڑے ہیں


کچھ عرصہ قبل کھیلی گئی افغانستان پریمئیر لیگ میں حضرت اللہ نے 6 چھکے بھی جڑے تھے ایک ہی اوور میں۔

 
Top