پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

super-league.gif

پاکستان سپر لیگ 2019ء 14 فروری 2019ء سے 17 مارچ 2019ء کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس کے آخری 8 میچ پاکستان میں اور فائنل میچ کراچی میں ہوگا جبکہ بقیہ میچ سابقہ سالوں کی طرح متحدہ امارات میں ہی کھیلے جائیں گے۔افتتاحی میچ 14 فروری بروز جمعرات کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا ۔

شیڈول

screenshot-71.png

screenshot-73.png

screenshot-75.png

screenshot-77.png

news-1547636297-5924.jpg

پاکستان سپرلیگ 2019 میں شریک ٹیموں کا اسکوڈ

screenshot-80.png

screenshot-82.png
اسکرین شارٹ کالنک
 
آخری تدوین:
605444_9839271_darren-sammy1_updates.jpg

605444_2843400_01_updates.jpg

605444_5041061_03_updates.jpg

605444_245905_04_updates.jpg

اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کا استقبال کیا۔ڈیرن سیمی آج پشاور میں پشاور زلمی کی کٹ اینڈ اینتھم لانچنگ کی تقریب میں شریک ہوں گے، وہ آرمی پبلک اسکول پشاور بھی جائیں گے۔
لنک
 
لاہور قلندر نے دبئی پہنچتے ہی جذبات میں آ کر پاسپورٹ جلا دیئے کے رانا صاحب اس دفعہ تو فائنل کھیل کر ہی جانا ہے ۔
بعد میں رانا فواد نے سب کو ایک ایک جوتا مار کے بتایا کے کھوتیو فائنل یہاں نہیں کراچی میں ہونا ہے، ہُن تواڈا ابا بنوا کے دے گا اینی جلدی پاسپورٹ؟ ؟؟
قلندروں نے رانا فواد کو باری باری جوتا رسید کرکے کہا کہ انہوں نے اپنے نہیں بلکہ دوسری ٹیموں کے پاسپورٹ جلائے ہیں تاکہ وہ فائنل کیلئے کراچی نہ جاسکیں۔
رانا فواد نے سب کو مزید ایک ایک جوتا لگا کر کہا کہ کھوتیو، اگر کوئی بھی دوسری ٹیم فائنل کیلئے کراچی نہ پہنچ سکی تو تم فائنل اپنے ابے کے ساتھ کھیلو گے؟؟؟
 
v1cPsb.jpg

یہ پی ایس ایل فور کمنٹری پینل ہے، جس میں رمیز راجہ، سر ڈینی مورسن، بازد خان، ایلن ولکنز، کیپلر ویسلز شامل ہے ۔۔۔۔۔ مائیکل سلیٹر ذاتی مصروفیات کی بناء پر اس بار نہیں ہوں گے، تو ان کی جگہ جونٹی روڈز ہوں گے ۔۔۔۔ اس کے علاوہ میتھیو ہیڈن اور گریم سمتھ بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہوں گے، جو اپنی کمنٹری سے شائقین کرکٹ کا لہو گرمائیں گے ۔۔۔۔
 
دبئی، پی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن، ٹرافی کی رونمائی

608413_7542749_PSL_akhbar.jpg


608303_6859844_ehsan_updates.jpg

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی، تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔ پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری کو دبئی میں دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہوگا جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
 
Top