شمشاد

لائبریرین
آج کوئٹہ اور کراچی کا میچ ہے جو کہ پنڈی میں کھیلا جائے گا۔کوئٹہ نے ٹاس جیت کر کراچی کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کراچی نے اب تک 8 میچ کھیلے ہیں، جن میں سے 6 ہارے اور 2 جیتے ہیں۔ ان کے 4 نمبر ہیں۔
کوئٹہ نے اب تک 7 میچ کھیلے ہیں، جن میں سے 6 ہارے ہیں اور ایک جیتا ہے۔ ان کے 2 نمبر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اننگ کی پہلی ہی گیند پر کراچی کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Matthew Wade c †Sarfaraz Ahmed b Naseem Shah 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
شعیب ملک اس میچ میں بھی ناکام بلے باز ثابت ہوا۔
Shoaib Malik c Umar Akmal b Mohammad Nawaz 13 (15b 1x4 0x6) SR: 86.66
 

شمشاد

لائبریرین
124 پر کراچی کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Adam Rossington c Najibullah Zadran b Naveen-ul-Haq 69 (45b 10x4 1x6) SR: 153.33
 
Top