محمد تابش صدیقی
منتظم
ابھی تک زیادہ نشستوں پر آگے ہے۔سنا ہے ایم کیو ایم ہار رہی ہے
کچھ سے پی ایس پی، 2 سے ایم ایم اے اور ایک سے پی ٹی آئی جیت رہی ہے
ابھی تک زیادہ نشستوں پر آگے ہے۔سنا ہے ایم کیو ایم ہار رہی ہے
یہ کونسی پارٹی میں ہیں آجکل؟چوہدری پرویز الہیٰ جیت رہے-
کدھرے میرے مرشد شجاعت حسین دا وی نام ہے کہ نہیں؟
ریحام اور دیگر خواتین کا یہاں ذکر کا محل نہیں ہےعوام نے گلا لئی، ریحام خان کو مسترد کر دیا
یعنی تمام رات ٹھپے لگتے ہیںبھیا جہاں تک ہماری یاداشت کام کر رہی ہے تو کراچی کے نتائج کا اعلان الیکشن کے دوسرے روز ہی کیا جاتا ہے۔
یہ کونسی پارٹی میں ہیں آجکل؟
بے وقوفکیا بن رہا ہے؟
چانس ہے کہ چوہدری نثار ٹیکسلا / واہ سے سیٹ ہار جائے گا۔منتظر
تب تک دعا جاری رہے گی۔
جی ہاں۔ دو سے زیادہ بھی۔ عمران خان شاید سو پر کھڑا ہےکیا پاکستان میں بھی ایک ہی امیدوار بیک وقت دو نشستوں پر کانٹیسٹ کر سکتا ہے؟
ابھی تک تو کسی سیٹ کا 50 فیصد نتیجہ بھی نہیں آیاابھی تک کسی ایک سیٹ کا بھی مکمل نتیجہ سامنے نہیں آیا؟
رات 3 بجے کے بعدابھی تک کسی ایک سیٹ کا بھی مکمل نتیجہ سامنے نہیں آیا؟
ہمارے گھر کے سامنے باقاعدہ ٹینٹ لگادیے گئے ہیں۔۔ اور جیت کاجشن منانے کی تیاریاں۔۔ بریانی پکارہے ہیں پی ٹی آئی والے۔۔
کیا پاکستان میں بھی ایک ہی امیدوار بیک وقت دو نشستوں پر کانٹیسٹ کر سکتا ہے؟
پاکستان میں نہ ایگزٹ پولنگ ہے نہ ہر پولنگ سٹیشن کا پرانا ڈیٹا۔ لہذا موجودہ لیڈ پر کہنا کہ کون جیتے گا مکمل غلط بھی ہو سکتا ہےابھی تک تو کسی سیٹ کا 50 فیصد نتیجہ بھی نہیں آیا