عبدالقیوم چوہدری
محفلین
30 ہزار ووٹ لینے میں لبیک کا فیکٹر کم اور مقامی سیاستدان / برادری ووٹ کا ہاتھ زیادہ ہے۔ میرے گاؤں میں پول ہوئے 480 ووٹوں میں سے انھیں 218 ملے اور پولنگ سٹیشن جیتے ہیں۔جی۔ تیسرے نمبر پر ہیں۔
30 ہزار ووٹ لینے میں لبیک کا فیکٹر کم اور مقامی سیاستدان / برادری ووٹ کا ہاتھ زیادہ ہے۔ میرے گاؤں میں پول ہوئے 480 ووٹوں میں سے انھیں 218 ملے اور پولنگ سٹیشن جیتے ہیں۔جی۔ تیسرے نمبر پر ہیں۔
7، 8 تو بلوچستان کی ہیں۔ وہاں امکان کم ہی ہے۔جن سیٹوں کا ابھی نتیجہ نہیں آیا قیاس ہے ان میں سے اکثر تحریک کی ہیں
میرا خیال ہے کہ آزاد کی تعداد کم ہوئی ہے۔ پارٹیوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔کیا ان انتخابات کے بعد ریاست کی سیاسی تقسیم مزید بڑھ گئی ہے یا کم ہوئی ہے ؟
اس کے باوجود بھی تحریک انصاف کا حکومت بنانے کا ارادہ ہے؟الیکشن کمیشن کے نتائج پر پنجاب اسمبلی میں ابھی تک ن لیگ کو برتری ہے۔
Pakistan Muslim League (N) - 127
Pakistan Tehreek-e-Insaf - 117
Independent - 27
Pakistan Muslim League - 7
Pakistan Peoples Party Parliamentarians - 6
Balochistan Awami Party - 1
Pakistan Muslim League (F) - 1
Pakistan Awami Raj - 1
اگر شہباز شریف نہیں بنا پاتے تو تحریک انصاف فارورڈ بلاک کی مدد سے بنا لے گیاس کے باوجود بھی تحریک انصاف کا حکومت بنانے کا ارادہ ہے؟
ق اور آزاد کو ملا کراس کے باوجود بھی تحریک انصاف کا حکومت بنانے کا ارادہ ہے؟
اس میں کیا برائی ہے؟اس کے باوجود بھی تحریک انصاف کا حکومت بنانے کا ارادہ ہے؟
اصولاً تو ایسا ہی نہیں ہونا چاہیےکہ اکثریتی جماعت کو حکومت بنانے دی جائے؟اس میں کیا برائی ہے؟
ہونا چاہئے البتہ پاکستان میں آزاد امیدواروں کا جھکاؤ مرکزی حکومت کی طرف زیادہ ہوتا ہےاصولاً تو ایسا ہی نہیں ہونا چاہیےکہ اکثریتی جماعت کو حکومت بنانے دی جائے؟
یہاں کوئی ایسا زیادہ بڑا فرق نہیں ہے۔اصولاً تو ایسا ہی نہیں ہونا چاہیےکہ اکثریتی جماعت کو حکومت بنانے دی جائے؟
اس چارٹ میں جو پارٹی پوزیشن دی گئی ہیں کیا وہ حتمی پوزیشن ہیں یا غیر حتمی ؟