پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

نسیم زہرہ

محفلین
انتخابی نظام کی خامیاں ، نقائص :

مقدمہ : الیکشن کا ریزلٹ ویریفائی ایبل نہیں ہے
اس بات کی بنیاد مندرجہ ذیل دلائل پر ہے:

1- مقناطیسی سیاہی کا استعمال نہ ہونا
2- بائیو میٹرک میشین کا استعمال نہ ہونا
مندرجہ بالا دو مسائل الیکشن 2013 میں بھی تھے جنہیں الیکشن 2018 میں بھی مستقل مزاجی سے دہرایا گیا۔

3- فارم 45 نہ دیا جانا
4- ریزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کے نقائص اور نتائج میں تاخیر
5- ایک ہی حلقے کا نتیجہ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر مختلف اوقات میں مختلف ہونا

مجموعی طور پر یہ انتخابی نظام کی خرابی ہے اور ماضی میں ڈاکٹر طاہر القادری کے ناقدین اب یہ نہیں کہہ سکتے کہ :
2013 کے الیکشن سے قبل ڈاکٹر طاہر القادری کا یہ کہنا غلط تھا کہ انتخابات سے قبل انتخابی نظام کی اصلاح ضروری ہے۔

اگر آئندہ پانچ سالوں میں بھی حکومت اور اپوزیشن نے باہمی اختلافات سے بالاتر ہو کر کوئی مربوط و مستحکم انتخابی اصلاحات نہ کیں تو 2023 میں ایسی ہی یا ان سے ملتی جلتی خامیاں سامنے آئیں گی
 

محمدصابر

محفلین
کوئی ہے جو الیکشن کمیشن کی سائٹ پر کرالر چلا کر مندرجہ ذیل پارٹیوں کے ووٹوں کی تفصیل ایک سپریڈشیٹ میں اکٹھی کر لے:
  • تحریک لبیک
  • ملی مسلم لیگ
  • اللہ اکبر تحریک
  • اہل سنت و الجماعت
  • راہ حق

ابھی 263 پر کوئی ایرر آ رہا ہے۔

کوڈ:
Party    Votes
Pakistan Tehreek-e-Insaf    16855660
Pakistan Muslim League (N)    12896076
Pakistan Peoples Party Parliamentarians    6899822
Independent    6015059
Muttahida Majlis-e-Amal Pakistan    2503543
Tehreek-e-Labbaik Pakistan    2191679
Grand Democratic Alliance    1257351
Awami National Party    786812
Muttahida Qaumi Movement Pakistan    729767
Pakistan Muslim League    515066
Balochistan Awami Party    313300
Balochistan National Party    215589
Allah-o-Akbar Tehreek    171574
Sindh United Party    139193
Pak Sarzameen Party    129419
Awami Muslim League Pakistan    117719
Pakistan Awami Raj    115054
Pashtoonkhwa Milli Awami Party    114281
Pakistan Muslim League (F)    72461
Tehreek-e-Labbaik Islam    68022
Qaumi Watan Party    55722
Pakistan Rah-e-Haq Party    55184
Balochistan National Party (Awami)    52970
All Pakistan Muslim League    36489
Pakistan National Muslim League    35271
Pakistan Human Party    34238
Jamiat Ulma-e-Islam Nazryati Pakistan    33283
National Party    33102
Mutahidda Qabail Party    28291
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (S)    24559
Jamhoori Wattan Party    23397
Jamiat Ulama-e-Pakistan  (Noorani)    22904
Mohajir Qaumi Movement Pakistan    21485
Majlis-e-Wahdat-e-Muslimeen Pakistan    19606
Awami Workers Party    17899
Pakistan Justice & Democratic Party    12475
Pakistan Kissan Ittehad(Ch. Anwar)    12248
Pakistan Peoples Party (Shaheed Bhutto)    9977
Hazara Democratic Party    7942
Tehreek-e-Difa-e-Pakistan    6867
Pakistan Tehreek-e-Insaf Nazriati    6752
Pakistan Muslim Alliance    6697
Pakistan Siraiki Party (T)    6523
Pakistan Sunni Tehreek    5952
Sunni Ittehad Council    5939
Tehreek Jawanan Pakistan    5830
Pakistan Awami Inqelabi League    5027
Roshan Pakistan League    4267
Tehreek Tabdili Nizam Pakistan    4161
Pakistan Tehreek-e-Insaf-Gulalai    4130
Balochistan National Movement    3965
Tabdeeli Pasand Party Pakistan    3692
Amun Taraqqi Party    3644
Jamote Qaumi Movement    3238
Barabri Party Pakistan    2693
Move on Pakistan    2580
All Pakistan Muslim League (jinnah)    2411
Pakistan Falah Party    2147
Pasban Pakistan.    2144
Pakistan Awami League    1851
Pakistan Aman Tehreek.    1734
Pakistan Peoples Party    1586
Pakistan Quami Yakjehti Party    1574
Pakistan Muslim League(Z)    1440
Pakistan Muslim League (Sher-e-Bangal)    1332
Pakistan Freedom Movement    1194
Mustaqbil Pakistan    1053
Humdardan-e-Watan Pakistan    935
Pakistan Aman Party    852
Aam Admi Tehreek Pakistan    828
Awami Justice Party Pakistan    740
Saraiskistan Democratic Party    717
Pakistan Supreme Democratic    708
Aam Log Party Pakistan    607
Tehreek-e-Suba Hazara Pakistan    545
Awam League    493
Pakistan Welfare Party    417
Aam Awam Party    364
Pakistan Human Rights Party    269
Jannat Pakistan Party    247
National Peace Council Party    241
Front National (Pakistan)    233
Pakistan Muslim League Orginization    211
Pakistan Tehreek-e-Insaniat    98
Pakistan Muslim League Council    91
Peoples Movement of Pakistan (PMP)    37
 

زیک

مسافر
IMG_20180728_153153.jpg
کے پی میں اتنے کم ووٹ کیوں پڑے؟
 

زیک

مسافر
پچھلی بار کا ٹرن آؤٹ ملے تو واضح ہوا گا۔ مگر اندازہ یہی ہے کہ اس بار کافی بہتری آئی ہے۔
سننے میں تو یہی آیا ہے کہ خواتین کے دس فیصد ٹرن آؤٹ کی شرط سے بہتری آئی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ یہ ٹرن آؤٹ دس بیس تک ہی رہتا ہے یا مردوں کے قریب پہنچ جاتا ہے۔

یہاں امریکہ میں خواتین کا ٹرن آؤٹ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے
 
اگر عمران خان پی پی پی سے اتحاد نہ کرنے کی بات پر قائم رہتا ہے تو معاملہ کافی دلچسپ ہو جانا ہے۔
اضافی نشستیں نکال کر پی ٹی آئی 110، آزاد 13، ایم کیو ایم 6، ق لیگ 4 ملا کر 133 بن رہی ہیں۔ اگر ان سب کے معاملات طے ہو جائیں۔ اور اگر بلوچستان کی بھی اکثریتی پارٹیز کے 7 ملا لیے جائیں تو 140 ہو جائیں گی۔ یعنی سادہ اکثریت۔
معاملہ اتنا آسان نہیں ہے۔
 

زیک

مسافر
اگر عمران خان پی پی پی سے اتحاد نہ کرنے کی بات پر قائم رہتا ہے تو معاملہ کافی دلچسپ ہو جانا ہے۔
اضافی نشستیں نکال کر پی ٹی آئی 110، آزاد 13، ایم کیو ایم 6، ق لیگ 4 ملا کر 133 بن رہی ہیں۔ اگر ان سب کے معاملات طے ہو جائیں۔ اور اگر بلوچستان کی بھی اکثریتی پارٹیز کے 7 ملا لیے جائیں تو 140 ہو جائیں گی۔ یعنی سادہ اکثریت۔
معاملہ اتنا آسان نہیں ہے۔
اکثریت کل سیٹوں کی یا خالی والی نکال کر؟
 
اگر آئندہ پانچ سالوں میں بھی حکومت اور اپوزیشن نے باہمی اختلافات سے بالاتر ہو کر کوئی مربوط و مستحکم انتخابی اصلاحات نہ کیں تو 2023 میں ایسی ہی یا ان سے ملتی جلتی خامیاں سامنے آئیں گی

واہ واہ آتے ہی کیا تاک کر مراسلہ مارا ہے-

اگر عمران خان پی پی پی سے اتحاد نہ کرنے کی بات پر قائم رہتا ہے تو معاملہ کافی دلچسپ ہو جانا ہے۔
اضافی نشستیں نکال کر پی ٹی آئی 110، آزاد 13، ایم کیو ایم 6، ق لیگ 4 ملا کر 133 بن رہی ہیں۔ اگر ان سب کے معاملات طے ہو جائیں۔ اور اگر بلوچستان کی بھی اکثریتی پارٹیز کے 7 ملا لیے جائیں تو 140 ہو جائیں گی۔ یعنی سادہ اکثریت۔
معاملہ اتنا آسان نہیں ہے۔

بعد میں اقلیتی اور خواتین کی مخصوص نشستیں بھی ملیں گی-
 
Top