زیک
مسافر
تناسب وہی ہوتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اکثریتی پارٹی کی اکثریت کچھ بہتر ہوتی ہے راؤنڈ اپ وغیرہ کی وجہ سےوہ اسی تناسب سے ملیں گی۔
اور غالباً سادہ اکثریت کے لیے 137 کا عدد عام نشستوں کا ہے۔ اگر میں غلط ہوں تو درست کیجیے۔
تناسب وہی ہوتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اکثریتی پارٹی کی اکثریت کچھ بہتر ہوتی ہے راؤنڈ اپ وغیرہ کی وجہ سےوہ اسی تناسب سے ملیں گی۔
اور غالباً سادہ اکثریت کے لیے 137 کا عدد عام نشستوں کا ہے۔ اگر میں غلط ہوں تو درست کیجیے۔
فارم 47 پر درست ہے
اس نتیجہ میں ایم ایم اے کے جنید مکاتی کے صرف 14 ووٹ دکھائے گئے ہیں۔ جو کہ ناممکن ہے۔
قرۃالعین اعوان بہن آپ اس حلقہ میں تھیں؟
میرا نہیں خیال ایسی کوئی شرط ہےخواتین ووٹنگ کی شرط کیا ہے؟ خواتین کا ٹرن آؤٹ دس فیصد سے زیادہ ہو؟ یا کل ڈالے گئے ووٹوں میں خواتین کم از کم دس فیصد ہوں؟
خواتین ووٹنگ کی شرط کیا ہے؟ خواتین کا ٹرن آؤٹ دس فیصد سے زیادہ ہو؟ یا کل ڈالے گئے ووٹوں میں خواتین کم از کم دس فیصد ہوں؟
پچھلے سال 55 تھا۔ اس سے کم ہے۔ مگر گزشتہ 30 سال کے انتخابات میں دوسرے نمبر پر ہے۔بہت کم ہے
اس کا بائیکاٹ سے تعلق نہیں، بلکہ ٹرن آؤٹ یہی ہوتا ہے پاکستان میں۔کراچی کے ایک بھائی والے نے یہ الیکشن رزلٹ کا پمفلٹ نیٹ پر پوسٹ کر کے شاید بائیکاٹ کی فضیلت پر ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔
کراچی کا ٹرن آؤٹ باقی بڑے شہروں کی نسبت کافی کم ہےکراچی کے ایک بھائی والے نے یہ الیکشن رزلٹ کا پمفلٹ نیٹ پر پوسٹ کر کے شاید بائیکاٹ کی فضیلت پر ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔
آپ نیچے کی تحریر کا مشاہدہ فرمائیں ۔اس کا بائیکاٹ سے تعلق نہیں، بلکہ ٹرن آؤٹ یہی ہوتا ہے پاکستان میں۔
کراچی کے ایک بھائی والے نے یہ الیکشن رزلٹ کا پمفلٹ نیٹ پر پوسٹ کر کے شاید بائیکاٹ کی فضیلت پر ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔
وہ پڑھ کر ہی کہا۔آپ نیچے کی تحریر کا مشاہدہ فرمائیں ۔
پی پی پی، ایم کیو ایم اور اے این پی۔اف اتنی سادگی...!
مذہبی جذبات کو کس جماعت نے سیڑھی نہیں بنایا؟
ووٹوں کی کل تعداد کتنی ہے تاکہ فیصد کا اندازہ ہوسکے۔زیک بھائی آپ کی منتخب کردا پارٹیوں کے ساتھ پاکستان کی تمام مذہبی جماعتوں نے الیکشن 2018 میں پورے پاکستان سےچھیالیس لاکھ چوہتر ہزار پانچ سو پینتالیس ووٹ حاصل کیے ۔
صوبہ پنجاب میں مذہبی جماعتوں کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد اٹھارہ لاکھ انسٹھ ہزار ایک سو اٹھانوے ہے اور پورے ملک میں سب سےزیادہ ووٹ مذہبی جماعتوں کو صوبہ پنجاب میں ڈالے گئے ۔
صوبہ خیبرپختونخوامیں مذہبی جماعتوں کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد تیرہ لاکھ سینتالیس ہزار تین سو سرسٹھ ہے ۔
صوبہ سندھ میں مذہبی جماعتوں کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد گیارہ لاکھ چوبیس ہزار سینتالیس ہے ۔
صوبہ بلوچستان میں مذہبی جماعتوں کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد تین لاکھ چار ہزار ایک سو انتیس ہے ۔
اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کو ملنے والے ووٹوں تعداد انتالیس ہزار آٹھ سو چار ہے۔
لنک
یعنی مذہبی نہ ہونے کے لئے نیشنلسٹ ہونا لازم ٹھہراپی پی پی، ایم کیو ایم اور اے این پی۔
میں نے یہ لفظ "دیگر" کے لئے استعمال ہوتے بھی دیکھا ہے۔ یعنی اگر کسی شخص کے نام کے ساتھ ھوراں لگا ہے تو اس سے مراد وہ شخص اور اس کا گھرانہ وغیرہ ہے۔ معلوم نہیں کہ لغت کی رو سے یہ استعمال درست ہے کہ نہیں۔جی صیغہ غائب (تھرڈ پرسن) واحد یا جمع کے لیے "تعظیم" کا لفظ ہے۔
کل ووٹ کی تعداد تو شاید 10 کروڑ کے آس پاس ہے ، محمد تابش صدیقی بھائی نہیں شاید اس لڑی میں تعداد پوسٹ بھی کی ہے ۔ووٹوں کی کل تعداد کتنی ہے تاکہ فیصد کا اندازہ ہوسکے۔