پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

ربیع م

محفلین
مجھے اپنا مطالعہ بڑھانا پڑے گا۔

تاہم میرا اعتراض و شکایت اپنی جگہ برقرار ہے کہ ہر وہ شہید و غازی جس نے اپنی جان و مال تک کی پرواہ نہ کی اور نہیں کرتے وہ فوج کا ہی حصہ ہیں لہذا فوج کو بیک جنبش قلم برا بھلا کہتے وقت کہنے والے ان کی توہین نہ کیا کریں۔ بہتر ہو گا کہ فوج لکھنے کہنے کی بجائے صرف انھی کا نام لیں جو غلط
ہر شہید و غازی کا تعلق فوج سے نہیں سویلینز کی قربانیاں ہمیشہ فوج سے زیادہ ہی رہی ہیں.
 
اہیے
تحریک انصاف اس ترمیم کی حمایت کرے گی اگر ساتھ میں ایک اور ترمیم کر دی جائے کہ سول سیاست دان قومی اداروں میں کوئی مداخلت نہیں کریں گے۔
بھئی حوصلہ کر لو، فوج کی مداخلت سیکیوریٹی معاملات سے ہٹ کر نہیں ہونی چاہیے۔

سیاست دانوں کے صوابدیدی اختیارات ختم کرنے چاہیے کہ چور بازاری اور کرپشن کا سب سے آسان راستہ یہی ہوتا ہے۔
 
اور سعد رفیق فرماتے ہیں کہ انھوں نے تو کبھی جھوٹ بولا ہی نہیں۔ :D
آج سارا دن سعد رفیق کا بیان چلتا رہا ٹی وی پر۔

اس قدر جھوٹا اور خائن شخص دھڑلے سے ٹی وی پر آ کر قوم کو لیکچر دیتا ہے تو ہنسی آتی ہے۔
پچھلے پورے الیکشن میں تم سپریم کورٹ سے سٹے لے کر اپنے دھاندلی زدہ الیکشن کو بچائے رکھے ہو اور اب ووٹوں کی ایک دفعہ گنتی پر ہار کے بعد دوبارہ گنتی پراتنا واویلہ۔

موصوف کی نیب کی پیشی رکی ہوئی ہے اور ریلوے کی کرپشن ابھی کھلنی باقی ہے۔
 
معلوم نہیں ہم نے عمران کے انتخاب کو بین الاقوامی تناظر میں بھی دیکھا ہے کہ نہیں۔ اسکی ضرورت ہے تاکہ بہتر طور پر آنے والے حالات کے لیے تیار ہوں۔

افغانستان میں موجود بین الاقوامی فوجوں کے مطالبات کی نوعیت صاف ہے۔ انکی حکومتیں چاہتں ہیں کہ مذہب کو ریاست سے علیحدہ کردیا جائے جیسا کہ بائے ڈئزائن ریاست کا تصور ہے۔

اگر ان بین الاقوامی حکومتوں کے ایڈوینچر یا مس ایڈوینچر نے قائد اعظم کو مجبور کیا کہ وہ اسلامی فلاحی ریاست کی بات کریں، لیاقت علی خان کوہمت دی کہ وہ قرار داد مقاصد کو آئین کے دیباچے کے طور پر شامل کریں ، بھٹو کو دیگر کو مجبور کیا کہ مقادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت کا قانون بنائیں اور ضاالحق اور دیگر کو حوصلہ دیا کہ وہ حدود آرڈیننس، ناموس رسالت وغیرہ کے ایکٹ آئین میں شامل کریں تو اب عمران کو چاہیے کہ وہ انکو اسلامی فلاحی ریاست کے نام پر ایک ایک کر کے صاف کردے۔ اندازہ ہے کہ اگر وہ ایسا کر دیتا ہے تو بہت عمدہ اور اگر اسلامائزیشن کی طرف جاتا ہے تو قتل کر دیا جائے گا جیسا کہ لیاقت علی خان جیسے مخلص لوگوں کو کیا گیا۔

آپ سے 1947 میں کہا گیا کہ پاکستان بنانے کی بات چھوڑ کر ہندو قوم کے ساتھ ہی ضم ہو جاو، آپ نہیں مانے دس لاکھ قتل ہوئے اور پاکستان بن گیا۔پھر جوڑ توڑ ہوتی رہی یہاں تک کہ 90 ہزار فوجی سرینڈر ہوئے او ر 1971 پاکستان کا ایک حصہ انڈیا کے زیر نگیں چلا گیا۔ ہندوپوری طرح سے سیکیولر ہیں ، چنانچہ اب آپ سے یہ درخواست کی جا رہی ہے کہ انڈیا سے تعلقات بڑھاتے جائیں یہاں تک کہ ایک جنگ ہو اور جن کے سر پر دہلی کو فتح کرنے کا بھوت ہے ان کو قتل کیا جائے، نیوکلر بم کااس خطے سے خاتمہ ہو۔

آپ نے نواز شریف کو دیکھا ہے، اس کے بغیر فوجی حمایت کے بغیر ایک سیاسی طاقت. انہوں نے ممتاز قادری، ایم کیو ایم قادیہانی قانون پر پابندی لگا دی اور "ناموس رسالت ایکٹ قانون کو ختم کرنے سے لے کر بھارت سے تعلقات قائم کئے۔

اب ہو گا کیا، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے اور مسلمانوں کا جوش ایمانی اور غیرت کسقدر ہے؟

فوج نے ملک کو تقسیم کرنے کے لئے مذہب کا استعمال کیا ہے اور تقسیم کرواور فتح کرو کے برطانوی راج کی حکمت عملی کا استعمال کیا۔اس کے لیے طرح طرح کی اسلامی جماعتوں کو

کی مزید ترجیح نہیں ہے. سعودی شہزادہ یو نے گزشتہ برس امریکہ، برطانیہ اور مغرب کی طرف سے پسند کیا تھا لیکن اسی وقت سے ڈرتے تھے کیونکہ یہ ان کے چہرے سے پردہ ہٹ سکتا ہے اور وہ ان کے اپنے لوگوں کی آنکھوں میں ننگے ہو جاتے ہیں کہ وہ اصل میں کنٹرول کر رہے ہیں. سعودی صرف کٹھ پتلی تھے.

نوازشریف بین الاقوامی قیام کے ساتھ مل کر ہے اور جیل میں رکھا جائے گا، تو عمران خان ناکام ہو جائے گا یا قتل، پاکستان میں لبرل ازم کا عمل مکمل ہو جائے گا. پاکستانی قوم نے اپنے چہرے کو مذہبی جماعتوں سے پہلے ہی تبدیل کردیا ہے کیونکہ وہ تقسیم کی کٹھپتیوں اور فوج کی حکمت عملی کو فتح دیتے ہیں۔

اگر عمران اسلام کی سمت میں چلتا ہے، تو اسے قتل کیا جائے گا. لیکن اگر وہ رہتا ہے تو ٹھیک۔ سیکولرائزیشن کا عمل چلتا جائے گا۔ لیکن جیسا کہ یمن اور دنیا بھر میں "حقیقی" مسلمان جنگجوؤں ہیں تو انہیں سعودیوں اور دیگر سیکیولر حامی مسلمان حکومتیں ختم کر دیں گی۔ پاکستان سے ان اسلام کے مجاہدوں کو کوئی مدد نہیں پہنچے گی کیونکہ پاکستان سیکولرائزیشن کے راستہ پر ہے۔ آخر میں ان جنگجووں کے پاس کوئی کوئی زمین نہیں رہے گی ا اور 2020 تک 2035 تک گوریلا لڑائی رہے گی۔ وہ جھاڑیوں اور پہاڑوں میں چھپے جائیں گے جبکہ تمام شہر سیکولر ہوں گے۔

واللہ اعلم
 
محمداحمد

لائبریرین

یہ آپ کی تحریر ہے؟
 
ربیع م

محفلین
ہر شہید و غازی کا تعلق فوج سے نہیں سویلینز کی قربانیاں ہمیشہ فوج سے زیادہ ہی رہی ہیں.
میرے بہت سے احباب اس سے غیر متفق ہیں اور ہونا بھی چاہیے لیکن ایک گزارش ضرور کروں گا کہ سویلینز کی قربانیوں اور فوج کی قربانیوں کا تقابلی جائزہ ضرور لیجیے.
چاہے وہ قیام پاکستان کے وقت ہوں، 1948 کی جنگ، 1965 کی جنگ یا،1971 کی جنگ اور اس کے آفٹر شاکس....
سوویت یونین کے خلاف محاذ آرائی
کارگل جنگ
اور پھر دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ...
 
آج پاکستان میں عام انتخابات کا دن ہے۔ اس لڑی میں ہم دن بھر کی صورتحال پر نظر رکھیں گے اور نتائج بھی جیسے جیسے معلوم ہوتے جائیں گے، پوسٹ کرتے رہیں گے۔
آپ کیمپس، ووٹنگ، ماحول وغیرہ کی تصاویر بھی یہاں شئر کر سکتے ہیں۔

اپنا پولنگ سٹیشن جاننے کے لیے آپ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کیجیے، تو تفصیلات موصول ہو جائیں گی۔

تمام حلقہ جات میں حصہ لینے والے امیدواران کی فہرست یہاں موجود ہے۔
تبدیلی آ گئی ہے
 
جاسم محمد

محفلین
انتہائی افسوسناک صورت حال ہے اور بدقسمتی یہ ہے کہ اس کے سدباب کیلئے یا وجوہات جاننے کی کوئی کوشش ہی نہیں کر رہا.
وجوہات معلوم ہیں۔ نگران سیٹ اپ سابقہ حکومت نے بنایا۔ الیکشن کمیشن میں لوگ سابقہ حکومت نے لگائے۔ فوج الیکشن کمیشن کے حکم پر آئی۔ البتہ تحریک انصاف کی جیت کی ذمہ دار صرف فوج ہے۔
ڈگیا کھوتے توں تے غصہ کمہار تے
 
سید عمران

محفلین
مجھے اپنا مطالعہ بڑھانا پڑے گا۔

تاہم میرا اعتراض و شکایت اپنی جگہ برقرار ہے کہ ہر وہ شہید و غازی جس نے اپنی جان و مال تک کی پرواہ نہ کی اور نہیں کرتے وہ فوج کا ہی حصہ ہیں لہذا فوج کو بیک جنبش قلم برا بھلا کہتے وقت کہنے والے ان کی توہین نہ کیا کریں۔ بہتر ہو گا کہ فوج لکھنے کہنے کی بجائے صرف انھی کا نام لیں جو غلط
جو کچھ بھی ہو۔۔۔
پاک فوجی ہی کی بدولت آج ہم بھاپ اڑاتی پیالی ہاتھ میں لیے ڈرائنگ روم کی سیاست کرتے ہیں۔۔۔
یہ ہماری فوج ہی ہے جس نے اب تک پاکستان کو افغانستان، عراق اور شام ہونے سے بچایا ہوا ہے۔۔۔
اگر آج کوئی پاکستان پر حملہ کردے تو ایران توران کی فوج پاکستان بچانے نہیں آئیں گی یہی پاک فوج اس ملک کی حفاظت کرے گی، ہمارے جان و مال کی حفاظت کرے گی۔۔۔
کیا یہ ہماری فوجی قوت کا مضبوط حصار نہیں ہے جو آج ہم اس ملک میں دیگر بہت سے ممالک کی نسبت امن و سکون سے جی رہے ہیں؟؟؟
 
سید عمران

محفلین
کافی منتشر خیالات ہیں اور مطمحِ نظر غیر واضح ہے۔

آپ سے 1947 میں کہا گیا کہ پاکستان بنانے کی بات چھوڑ کر ہندو قوم کے ساتھ ہی ضم ہو جاو، آپ نہیں مانے دس لاکھ قتل ہوئے اور پاکستان بن گیا۔
احمد بھائی کا مؤقف صحیح ہے۔۔۔
زلفی صاحب ، آپ کو اتنی موٹی سی بات کا علم نہیں کہ قائد اعظم نے اپنے کمالِ حسنِ تدبر سے خون کا ایک قطرہ بہائے بغیر پاکستان بنایا تھا۔۔۔
یہ جو قتل و غارت گری ہوئی یہ پاکستان بننے کے بعد کی بات ہے، جس کے مختلف عوارض تھے!!!
 
Top