جاسم محمد
محفلین
جیو نے خبر تو لگا دی پر ذرائع نہیں بتائےہنڑ آرام جے!!
کیا ذرائع کے آگے "معتبر" لگا دینے سے خبر معتبر ہو جاتی ہے؟
جیو نے خبر تو لگا دی پر ذرائع نہیں بتائےہنڑ آرام جے!!
ذاتی حیثیت سے بلایا ہے تو غلط ہے۔ اسٹیٹ لیول پر مودی نے آمادگی ظاہر کی ہے تو الگ بات ہے۔یہ خبر بہت چل رہی ہے اس کی کوئی تصدیق یا تردید؟
ایہہ وی پا دیو پی ٹی آئی تے !!!!ڈالر نیچے آ رہا کپتان دی تقریر
بجلی مہنگی سمری، پٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ، نگراں حکومت
آھو نی آھو !!
نگراں حکومت کی جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری
شروعات ہیں۔ حلف لینے تک ایسا چلتا رہے گاایہہ وی پا دیو پی ٹی آئی تے !!!!
وہ کیسے؟چین وہ ملک ہے کہ اگر وہ چاہے تو امریکہ کی ساری معاشی طاقت زمین بوس ہوجائے
فیس بک پروہ کیسے؟
معاویہ اعظم طارق نے بھی پی ٹی آئی جوائن کرلی ہےتحریک انصاف کی جیت کے ساتھ ایک بڑی تبدیلی۔ حکومت میں پڑھا لکھا طبقہ بڑی تعداد میں آیا ہے
ذرا نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ کی تعلیم بھی بتائیں، جو پچھلے سیشن میں وزیرِ تعلیم بھی تھے۔تحریک انصاف کی جیت کے ساتھ ایک بڑی تبدیلی۔ حکومت میں پڑھا لکھا طبقہ بڑی تعداد میں آیا ہے
سارک کے سربراہان کو بلانے کی تجویز شاید نہیں ہے لیکن سنیل گواسکر، کپیل دیو اور عامر خان کو بلایا جا رہا ہے!یہ خبر بہت چل رہی ہے اس کی کوئی تصدیق یا تردید؟
معروف کھلاڑیوں اور اداکاروں کی شمولیت سے خان صاحب کی شہرت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ سارک کے سربراہان کے ساتھ شاید ایسا نہ ہوتا۔سارک کے سربراہان کو بلانے کی تجویز شاید نہیں ہے لیکن سنیل گواسکر، کپیل دیو اور عامر خان کو بلایا جا رہا ہے!