محمد تابش صدیقی
منتظم
ایک اور خبر ملاحظہ فرمائیں۔واہ جی واہ۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے آج پی بی 26 سے کامیاب امیدوار احمدعلی کہزاد کو غیر ملکی قرار دیا۔
ایچ ڈی پی کے نو منتخب رکن اسمبلی احمد علی کہزاد افغان نیشنل ہے۔ DC کوئٹہ نے بلوچستان ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی
نہ ووٹ ہے نہ شناختی کارڈ۔۔۔۔پھر بھی الیکشن جیت لیا۔