معلوماتی۔ میں نے پچھلے الیکشن میں کامیاب ہونے والی پارٹیوں کی فہرست کے مطابق جوابات رکھے تھے۔ویسے عوامی رائے شماری کے مطابق اس بار بھی کامیابی نون لیگ کی ہی ہے اگر اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نے دھاندلی نہ کی تو۔ حیرت انگیز طور پر دھرنے کے دوران تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت تھی۔ اگر اسوقت الیکشن ہو جاتے تو آج کی صورت حال کافی مختلف ہوتی۔ویسے جمعیت علمائے اسلام ف نام سے کوئی پارٹی اس الیکشن میں حصہ نہیں لے رہی۔