پاکستان مسلم لیگ ن کی ممبر شمائیلہ رانا نے کیا کریڈٹ کارڈ چوری

پاکستان مسلم لیگ ن کے 5 اراکین اسمبلی پر 2 ماہ میں 5 مقدمے

زیادتی، دھوکہ دہی، چوری ،مارپیٹ اورامتحانی اسیکنڈل

پاکستان مسلم لیگ ن کے پانچوں اراکین اسمبلی کو اگر ذرا سی بھی شرم ہوتی تو استعفی دیے دیتے ۔
 

رابطہ

محفلین
پاکستان مسلم لیگ ن کے 5 اراکین اسمبلی پر 2 ماہ میں 5 مقدمے

زیادتی، دھوکہ دہی، چوری ،مارپیٹ اورامتحانی اسیکنڈل

پاکستان مسلم لیگ ن کے پانچوں اراکین اسمبلی کو اگر ذرا سی بھی شرم ہوتی تو استعفی دیے دیتے ۔

شرم اور سیاست؟:shameonyou:
ایک میان مین دو تلواروں والی بات ہے۔
 

گرائیں

محفلین
پاکستان مسلم لیگ ن کے 5 اراکین اسمبلی پر 2 ماہ میں 5 مقدمے

زیادتی، دھوکہ دہی، چوری ،مارپیٹ اورامتحانی اسیکنڈل

پاکستان مسلم لیگ ن کے پانچوں اراکین اسمبلی کو اگر ذرا سی بھی شرم ہوتی تو استعفی دیے دیتے ۔

درست فرمایا، مگر کیا صرف مقدموں کا قیام ہی استعفوں کے مطالبوں کی بنیاد ہے؟

اگر ایسا ہے تو میں ان گنت مثالیں دے دوں گا جو آپ کی طبع نازک پر گراں گزریں گی۔۔ انصاف اور احتساب کا مطالبہ اچھی چیز ہے اگر سب کا ہو۔۔ کچھ مقدس بھینسوں کو اس سے استثنا ٕ نہ دیا جائے تو پھر بات بنے گی ۔۔
 

راشد احمد

محفلین
استعفوں سے کچھ نہیں ہوگا۔
اس پر چوری کا مقدمہ اور سائبر کرائم کا مقدمہ بھی دائر ہونا چاہئے تاکہ تین سال جیل کی ہوا کھالیں
 

طالوت

محفلین
درست کہا گرائیں مگر کسی سے تو آغاز ہو پھر سب کی باری آئے پی پی بی بی ڈبہ پیر سب اور ایک لائن میں کھڑا کر کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
وسلام
 

عثمان رضا

محفلین
نیوز پیپر آج کل

editorial_n3.jpg
 

گرائیں

محفلین
طالوت، بحیثیت مجموعی مجھے اس سے اختلاف نہیں ہے۔ میں نون لیگ کا ووٹر بھی نہیں ہوں اور میں شمائلہ رانا کا رشتہ دار بھی نہیں۔

میرے کہنے کا مطلب صرف یہ تھا کہ الزام لگانے اور ثابت ہونے میں بڑا فرق ہے۔ دیکھا جائےتو ابھی تک مسلم لیگ ن ہی کے لوگ اس قسم کی کارروائیوں میں منظر عام پر آئے ہیں۔ اب اسے ان کی بد قسمتی کہیں یا کچھ اور۔۔ اور ان کے خلاف پارٹی قیادت نے اقدامات بھی کیئے ہیں۔

مجھے امید ہے کہ گزشتہ ایک دو کیسوں کی طرح اس بار بھی مسلم لیگ نون کی قیادت ایک ہوشمندانہ فیصلہ کرے گی۔ ایک لحاظ سے تو مجھے خوشی بھی ہوئی کہ آخر کار ہمارے پاکیزہ نمائندوں کے کالے کرتوت سامنے آنے لگے ہیں، مگر افسوس اس بات کا کہ عبدالحمید ڈوگر کی بیٹی کا معاملہ دبا لیا گیا ہے۔ کاش انصاف اور قانون کی باتیں کرنے والے اس پر بھی ایک دو لفظ کہہ ڈالیں۔۔
 

گرائیں

محفلین
کوڈ:
Monday, July 13, 2009

By our correspondent

LAHORE: Ghalib Market Police on Sunday registered a theft case against a Pakistan Muslim League-N MPA, Shumaila Anjum Rana, for allegedly stealing two credit cards from a woman’s purse, doing shopping and paying Rs 80,000 through the stolen cards.

An FIR No 551/09 has been registered against the MPA under Section 379 of the Pakistan Penal Code on the complaint of Muqeet Salam, the brother-in-law of Zaira Malik of Canal Bank, the owner of the credit cards.

Investigation Officer Sub-Inspector Maqsood told The News he tried to contact the accused MPA by telephone several times, but she was not available. He said Muqeet alleged in the application that his sister-in-law, Zaira Malik, was present in a fitness club on July 7 when she found her credit cards, issued by the United Bank Limited and Bank Alfalah Limited, missing from her purse. He said Zaira contacted the banks concerned and was informed that transactions worth Rs 80,000 had been made through her credit cards. He alleged that the banks also informed her that the ‘thief’ had purchased goods from a shop at the Siddique Trade Centre.

The police quoted the complainant as saying that the shop owner also showed the CCTV footage to them and finally Zaira recognised MPA Shumaila, who was not a member of the fitness club. He said they had also got records of transactions from the shopkeeper in which the use of Zaira Malik’s credit cards was mentioned.

A police official said that raids would be conducted to arrest the accused if she didn’t surrender to the police. On Saturday, the Ghalib Market police had denied receiving any application against the said MPA. However, after it was proven from witnesses and evidence, a case was registered with the consent of senior police officials.

Meanwhile, Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif has said legal action will be taken against MPA Shumaila Anjum Rana.He was talking to media persons at the Ittefaq Hospital here on Sunday. Answering a question regarding MPA Shumaila Anjum Rana, he said law has started taking its course and all legal requirements will be fulfilled in this regard.
 

گرائیں

محفلین
مگر اس میں اور شمائلہ رانا میں یہ قدر مشترک بھی ہے۔ پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے۔ یعنی حکومت وقت۔
 

شمشاد

لائبریرین
مرکز کی حکومت اور صوبے کی حکومت میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اور مرکز والے تو چاہتے ہیں کہ ان کی کوئی کمزوری ہاتھ آئے اور وہ پھر سے صوبائی حکومت کو اُلٹ دیں۔ اسی صوبے کی حکومت تو مرکز میں سانپ کے منہ میں چھپکلی بنی ہوئی ہے۔
 
یہ کریڈٹ کارڈز خلاف اسلام ہیں۔ مولوی حضرات کہاں ہیں؟ :rolleyes:

انٹرنیٹ پر بہت ساری فوبیاز کی ڈکشنریریز موجود ہیں لیکن ان میں یہ مولوی فوبیا کا کوئی ذکر نہیں جس میں آپ اور آپ جیسے مبتلا ہیں ۔ پتہ نہیں کیوں‌یہ اہم اپ ڈیٹ نظر انداز کیا جارہا ہے۔
 
Top