السلام علیکم،

پاکستان مونومنٹ اسلام آباد تو بہت سوں نے دیکھا ہو گا اور جنہوں نےبراہِ راست نہیں دیکھا انہوں نے ٹی وی ، انٹرنیٹ اور اخباروں میں ضرور دیکھا ہو گا۔
کراچی سے آئے کچھ فیملی ممبرز کو گھمانے لے گیا اور کچھ نئے زاویوں سے مونومنٹ کی تصاویر لینے کی کوشش کی امید ہے آپ کو پسند آئے گی مری فوٹو گرافی اور تبصروں سے بھی نوازیں گے۔

pakistan_monument_by_amjad_miandad-d6shtmp.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
جی کھڑا تو عین بیچ میں تھا بس کیمرہ کا رخ تھوڑا غلط ہو گیا، میرا دھیان بس جھنڈے کی ڈنڈی اور پتیوں کا درمیان کے خلاء کی طرف تھا۔
اس طرح کی صورتحال سے بچنے کے لئے یہ چیک کر لیں کہ آپ کی غالب آنکھ دائیں ہے کہ بائیں۔ ورنہ تصویر لینے سے پہلے اور تصویر لینے کے بعد یہ معمولی سا فرق ہمیشہ رہ جائے گا
 
Top