پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

اور اب ہم تینوں کو ڈانٹ پڑنے والی ہے کہ اچھے خاصے معلوماتی دھاگے کا ستیاناس کردیا :mrgreen:
خصوصاً سید شہزاد ناصر بھائی کی طرف سے ایک بڑی سے جھاڑ کے لئے تیا رہو بچوں :hurryup:
ارے کچھ نہیں ہوتا آنٹی جی:)
پیارے انکل ہمیں بالکل نہیں ڈانٹیں گے:rolleyes:
جی نہیں وہ ہمیں کچھ بھی نہیں کہیں گے آنٹی :rolleyes:
متفق بچے(y)
 
ارے کچھ نہیں ہوتا آنٹی جی:)
پیارے انکل ہمیں بالکل نہیں ڈانٹیں گے:rolleyes:

متفق بچے(y)
ہممم اب مسکہ لگایا جا رہا ہے :waiting:
بہنا کیا خیال ہے آپ کا بچے ہیں آخر
دھماکا چوکڑی مچانے دو یہ ہی تو رونق ہے ہماری
حالانکہ عینی کی لکھی ہوئی انگلش کی جگالی کرتے ہوئے جبڑے دکھنے لگے ہیں
 
ہممم اب مسکہ لگایا جا رہا ہے :waiting:
بہنا کیا خیال ہے آپ کا بچے ہیں آخر
دھماکا چوکڑی مچانے دو یہ ہی تو رونق ہے ہماری
حالانکہ عینی کی لکھی ہوئی انگلش کی جگالی کرتے ہوئے جبڑے دکھنے لگے ہیں
مسکہ تو نہیں کہا جا سکتا انکل:noxxx:
البتہ اسے وہ ضرور کہا جا سکتا ہے وہی جو دودھ سے بنتا ہے:battingeyelashes:
ایک تو یہ میری یاداشت بھی نا:(عین وقت پے نام بھول گیا:ROFLMAO:
 
مسکہ تو نہیں کہا جا سکتا انکل:noxxx:
البتہ اسے وہ ضرور کہا جا سکتا ہے وہی جو دودھ سے بنتا ہے:battingeyelashes:
ایک تو یہ میری یاداشت بھی نا:(عین وقت پے نام بھول گیا:ROFLMAO:
ایک چماٹ لگاؤں گا چودہ طبق روشن ہو جائیں گے
پھر سب بھولا بسرا یاد آ جائے گا :waiting:
 
Top