عینی شاہ
محفلین
نووووووووووووووووولو
اب ڈانٹوں بھی نا
نووووووووووووووووولو
اب ڈانٹوں بھی نا
یہاں "تاریکی" لکھنا تھا
ہاں نانو وریئرز آنٹی انکی ہیلتھ پر کوئی ایفیکٹ نہین پڑنے والا
یعنی کہ موروثی ہیںنتھنگ آنٹی ۔۔انہیرئٹیڈلی ہیں
جی بلکل وہی ہیںیعنی کہ موروثی ہیں
میں نے اپنے جیسوں کے لئے ترجمہ کردیا ہے عینی
بڑے بھائی کو ڈانٹنے کا مکمل حق ہوتا ہےنووووووووووووووووو
بٹ مجھے تو بڑے بھائیان کبھی بھی نہیں ڈانٹےبڑے بھائی کو ڈانٹنے کا مکمل حق ہوتا ہے
جی نہیں وہ ہمیں کچھ بھی نہیں کہیں گے آنٹیاور اب ہم تینوں کو ڈانٹ پڑنے والی ہے کہ اچھے خاصے معلوماتی دھاگے کا ستیاناس کردیا
خصوصاً سید شہزاد ناصر بھائی کی طرف سے ایک بڑی سے جھاڑ کے لئے تیا رہو بچوں
تو میں کون سا "آفیشلی" ڈانٹ رہا ہوںبٹ مجھے تو بڑے بھائیان کبھی بھی نہیں ڈانٹے
آن آفیشیلی بھی کیوںتو میں کون سا "آفیشلی" ڈانٹ رہا ہوں
ہاں تم کو تو نہیں لیکن مجھے تو پڑے گی نا ڈانٹ۔۔۔۔کہ بچوں کے ساتھ بچی بن گئیں؟؟؟؟؟؟جی نہیں وہ ہمیں کچھ بھی نہیں کہیں گے آنٹی
"ان آفیشل" ڈانٹ کو عام طور پر "پیار والی ڈانٹ" کہتے ہیںآن آفیشیلی بھی کیوں
وٹس دس انکل آپ بھی رونی کھانی پوئٹری پر آگے
ارے کچھ نہیں ہوتا آنٹی جیاور اب ہم تینوں کو ڈانٹ پڑنے والی ہے کہ اچھے خاصے معلوماتی دھاگے کا ستیاناس کردیا
خصوصاً سید شہزاد ناصر بھائی کی طرف سے ایک بڑی سے جھاڑ کے لئے تیا رہو بچوں
متفق بچےجی نہیں وہ ہمیں کچھ بھی نہیں کہیں گے آنٹی
ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے آنٹی جیہاں تم کو تو نہیں لیکن مجھے تو پڑے گی نا ڈانٹ۔۔۔ ۔کہ بچوں کے ساتھ بچی بن گئیں؟؟؟؟؟؟
ابھی تو میں جوان ہوں
ہممم اب مسکہ لگایا جا رہا ہے
مسکہ تو نہیں کہا جا سکتا انکلہممم اب مسکہ لگایا جا رہا ہے
بہنا کیا خیال ہے آپ کا بچے ہیں آخر
دھماکا چوکڑی مچانے دو یہ ہی تو رونق ہے ہماری
حالانکہ عینی کی لکھی ہوئی انگلش کی جگالی کرتے ہوئے جبڑے دکھنے لگے ہیں
ایک چماٹ لگاؤں گا چودہ طبق روشن ہو جائیں گےمسکہ تو نہیں کہا جا سکتا انکل
البتہ اسے وہ ضرور کہا جا سکتا ہے وہی جو دودھ سے بنتا ہے
ایک تو یہ میری یاداشت بھی ناعین وقت پے نام بھول گیا